Your school name
2nd Year اِنسانی جغرافیہ Chapter 5 Test2nd Year · اِنسانی جغرافیہ · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
افراد کا کسی مخصوص علاقے میں قانون کی خاطر منظم ہونا ریاست کہلاتا ہے" ریاست کی یہ تعریف بیان کی ہے:
جاپان کے شہر ہیروشیما پر بم گرایا گیا:
افغانستان اور پاکستان کے درمیان سرحد کو کہتے ہیں:
مشرقی پاکستان ...... بنگلہ دیش کے نام سے دنیا کے نقشے پر نمایاں ہوا:
سیاسی جغرافیہ کا باقاعدہ آغاز ہوا:
ہندوستان کے وزیر امو ہند ماٹیمر ڈیورنڈ کابل گئے:
بھارت اور چین کی سرحدی جنگ ہوئی:
پاکستان ایٹمی طاقت بنا:
نظریہ ہارٹ لینڈ کب پیش ہوا:
قدیم یونی ریاستیں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت سے ...... وجود میں آئیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
حکومت کن حدود کے اندر اپنی اتھارٹی رکھتی ہے؟
علاقہ کے بغیر ریاست مکمل نہیں ہوتی، تبصرہ کریں۔
ریاست کی تعریف کریں۔
قومیت کا مفہوم بیان کریں۔
مسلم ممالک کا مرکز سے کیا مراد ہے؟
پاکستان کا رقبہ کتنے مربع کلو میٹر ہے؟
افغانستان کی سمندری تجارت کس ذریعے سے ہوتی ہے؟
انتظامیہ کیا کام کرتی ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
پاکستان کی جیو اسٹریٹجک اہمیت بیان کریں۔
پاکستان اور ایران کے تعلقات کی وضاحت کریں۔
پاکستان اور بھارت کے تعلقات کی وضاحت کریں۔