Your school name
2nd Year اِنسانی جغرافیہ Chapter 3 Test2nd Year · اِنسانی جغرافیہ · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
اس قسم کی بستیاں تجارتی ضروریات یا تحفظ کی وجہ سے زیادہ وجود میں آتی ہیں:
انسانوں کی قدیم بستیاں معرض وجود میں آئیں:
ہیتھرو ہوائی اڈا واقع ہے:
بھارت میں 10 لاکھ افراد والے شہر کوکہا جاتا ہے:
جاپان کے مشہور شہر ٹوکیو کو دارالحکومت کی حیثیت حاصل ہوئی:
انسانی بستیوں کا مطالعہ مرکزی اہمیت کا حامل ہے:
شہری ساخت کا سیکٹر ماڈل کس نے پیش کیا:
شہروں کی عمومی تقسیم میں ...... کو ابتدائی درجہ حاصؒ ہے:
پاکستان میں شہر اقتدار ہے:
دنیا کی کتنے فی صد آبادی شہروں میں آباد ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
دیہی بستیوں پر کون سے عوامل اثر انداز ہوتے ہیں؟
پاکستان میں مردم شماری کے ادارے کے مطابق کون سی بستی کو شہر کا درجہ دیا گیا ہے؟
دیہی بستیوں پر کون سے عوامل اثر انداز ہوتے ہیں؟
انسانی بستی کی ابتدا کتنے گھروں سے ہوئی؟
مخصوص اہمیت والے شہر کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟
جھونپڑی کا آغاز کیسے ہوا؟
ساخت سے کیا مراد ہے؟
کن شہروں کی ساخت سے وہاں کی تاریخ اور روایات کی عکاسی ہوتی ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
دیہی بستیوں کی اقسام پر نوٹ لکھیں۔
دیہی اور شہری بستیوں کے مسائل بیان کریں۔
شہری سیکٹرز کے مختلف ماڈلز کی وضاحت کیجیے۔