Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year اِنسانی جغرافیہ Chapter 2 Testباب نمبر 2: دنیا کی آبادی

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 2: دنیا کی آبادی.

Your school name

2nd Year اِنسانی جغرافیہ Chapter 2 Test

2nd Year · اِنسانی جغرافیہ · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. کرہ ارض کا ...... سے زائد رقبہ قریبا مکمل طور پر غیر آباد ہے:

    1. 30 فی صد

    2. 35 فی صد

    3. 40 فی صد

    4. 45 فی صد

  2. پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گنجانی ہے:

    1. 2014 افراد

    2. 1944 افراد

    3. 1800 افراد

    4. 2214 افراد

  3. اس وقت دنیا کی آبادی میں شرح سالانہ اضافہ ہے:

    1. 1.1 فی صد

    2. 5.1 فی صد

    3. 6.1 فی صد

    4. 0.2 فی صد

  4. دنیا کی جتنے فی صد آبادی براعطم ایشیا میں ہے:

    1. 50%

    2. 56%

    3. 40%

    4. 60%

  5. دنیا کی جتنے فی صد آبادی شہروں میں رہائش پذیر ہے:

    1. 20%

    2. 30%

    3. 40%

    4. 56%

  6. جنوبی ایشیا کے خطے میں عورتوں کا تناسب ہے:

    1. 45.4 فیصد

    2. 46.4 فی صد

    3. 48.4 فی صد

    4. 56.5 فی صد

  7. اس وقت دنیا کی آبادی ہے:

    1. 6.7 ارب

    2. 7.7 ارب

    3. 8.5 ارب

    4. 10 ارب

  8. کرہ ارض پر انسانیت کی ابتداہوئی:

    1. افریقہ سے

    2. یورپ سے

    3. ایشیا سے

    4. آسٹریلیا سے

  9. رقبے اور براعظم کے لحاظ سے دنیاکا دوسرا بڑا براعظم ہے:

    1. براعظم شمالی وسطی افریقہ

    2. براعظم جنوبی امریکا

    3. براعظم افریقہ

    4. براعظم آسٹریلیا

  10. سطح زمین پر انسان کی پیدائش ہوئی:

    1. 4 لاکھ سال قبل

    2. 2 لاکھ سال قبل

    3. 10 لاکھ سال قبل

    4. 12 لاکھ سال قبل

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. آبادی میں قدرتی اضافے سے کیا مراد ہے؟

  2. بلحاظ کرہ آبادی کی تقسیم بیان کیجیے۔

  3. کم گنجان آباد علاقوں سے کیا مراد ہے؟

  4. آبادی کی تقسیم اور گنجانی پر اثر انداز ہونے والے طبعی عوام کون سے ہیں؟ بیان کیجیے۔

  5. 2021 میں پاکستان کی کل آبادی کتنے ملین افراد تک جا پہنچی ہے؟

  6. شرح افزائش آبادی کسے کہتے ہیں؟

  7. پاکستان میں مردم شماری کتنے سال بعد کی جاتی ہے؟

  8. آبادی کی گنجانی معلوم کرنے کا طبعی طریقہ کیا ہے؟ بیان کیجیے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. عالمی آبادی کی بلحاظ عمر اور بلحاظ صنف پر بحث کریں۔

  2. دنیا کی آبادی کی تقسیم جغرافیائی عوامل کے حوالے سے بیان کریں۔

  3. اندرونی نقل مکانی کی وضاحت کریں اور اس کے معیشت اور معاشرے پر اثرات لکھیں۔