Your school name
2nd Year اِنسانی جغرافیہ Chapter 4 Test2nd Year · اِنسانی جغرافیہ · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
ایشیا کے لوگوں کی خوراک کا بنیادی حصہ ہے:
زراعت کون سی معاشی سرگرمی ہے:
اس قسم کی تجارت میں رابطہ کا ایک مرکزی نقطہ ایک چھوٹی سی مقامی منڈی ہوتا ہے:
زراعت ابتدائی معاشی سرگرمی میں آتی ہے اسے عام طور پر تقسیم کیا جاتا ہے:
جن سرگرمیوں کے نتیجے میں حاصل شدہ اشیا مثلا کپاس کو صنعتی عمل سے گزار کر کپڑا اور بعد میں لباس میں تبدیل کیا جاتا ہے، انھیں کہا جاتا ہے:
صنعتی انقلاب کے بعد دھاتوں سے مشینیں بنانے کا آغاز ہوا:
زراعت کے پیشے سے متعلق سرگرمیاں ہیں:
وسطی ایشیاسے دنیا کو تیل کی سپلائی ہویا تجارتی سامان، ان ریاستوں کےلیے گیٹ وےکا کام کرتا ہے:
پاکستان،عالمی تنظیم برائے تجارت کاممبر ملک بنا:
مالیت کے اعتبار سے کون سی چیز پاکستانی برآمدات میں سر فہرست ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
انسان کی معاشی سرگرمیوں کی تقسیم پر اثر انداز ہونے والے عوامل کے نام لکھیے۔
نہر پانامہ کن دو بحیروں کو ملاتی ہے۔
طبعی عوامل کس طرح معاشی سرگرمیوں پر اثرا انداز ہوتے ہیں؟
ڈبلیو ٹی او کے اہم معاہدات میں کونسے معاہدات شامل ہیں؟
عالمی تنظیم برائے تجارت (ڈبلیو ٹی او) کا بنیادی مقصد کیا ہے؟
ماہی گیری کی تعریف بیان کریں۔
معاشی سرگرمیوں کی تعریف کریں۔
تجارت کیوں ضروری ہے؟ وضاحت کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
ثلاثوی اور اربعی سرگرمیوں پر تفصیل سے بحث کیجیے۔
ثلاثوی سرگرمیوں پر تفصیل سے بحث کیجیے۔
معاشی سرگرمی سے کیا مراد ہے؟ اس کی اقسام بیان کیجیے۔