Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year اِنسانی جغرافیہ Chapter 6 Testباب نمبر 6: قدرتی آفات

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 6: قدرتی آفات.

Your school name

2nd Year اِنسانی جغرافیہ Chapter 6 Test

2nd Year · اِنسانی جغرافیہ · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. موسمیاتی تبدیلی کا سب سے بڑا موجب ہے:

    1. ایٹمی توانائی

    2. انسانی آبادی

    3. جنگلات

    4. فاضل ایندھن

  2. عمل تبخیر کا بہت بڑا معاون ہے:

    1. جنگلات

    2. مٹی

    3. پتھر

    4. عمارت

  3. زلزلے کون سی قدرتی آفت ہیں:

    1. ارضیاتی

    2. موسمیاتی

    3. انسانی

    4. حیوانی

  4. زمین کے بیرونی ٹھوس حصے کو کہتے ہیں:

    1. پوسٹ

    2. مینٹل

    3. بیرونی کرہ

    4. اندرونی کرہ

  5. 1930 کی دہائی میں ...... میں ڈسٹ بال کی خشک سالی دنیا کی تاریخ کی بدترین خشک سالی تھی:

    1. امریکہ

    2. جاپان

    3. جرمنی

    4. ترکی

  6. جتنے فی صد تازہ پانی زرعی شعبے میں استعمال ہوتا ہے:

    1. 50 فی صد

    2. 60 فی صد

    3. 70 فی صد

    4. 80 فی صد

  7. جب پانی دریا کے کناروں سے نکل کر قریبی علاقوں میں پھیل جاتا ہے تو اسے کہتے ہیں:

    1. گردبار

    2. سیلاب

    3. زلزلے

    4. خشک سالی

  8. 2009 میں سعودی عرب کے جس شہر میں شدید سیلاب آیا:

    1. مکہ

    2. جدہ

    3. ریاض

    4. مدینہ

  9. پاکستان کے جنوب میں سمندر واقع ہے:

    1. بحیرہ عرب

    2. بحیرہ روم

    3. بحیرہ ارال

    4. بحرہ احمر

  10. شیلڈ آتش فشاں شکل میں ہوتے ہیں:

    1. گنبد نما

    2. کون نما

    3. گول بیسن نما

    4. سیلنڈر نما

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. کیٹس اینڈ وائٹ، جی ایف کی قدرتی آفات کی تعریف کو بیان کریں۔

  2. سیلاب کے بعد کون سے حفاظت اقدامات اٹھانے چاہییں؟

  3. آپ موسمیاتی خشک سالی اور زرعی خشک سالی سے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟

  4. فوکس اور ایپی سنٹر میں کیا فرق ہے؟

  5. زلزلے کی دو وجوہات بیان کیجیے۔

  6. خشک سالی کی دو انسانی وجوہات بیان کریں۔

  7. زلزلے کی پیمائش کے آلات کے نام لکھیں۔

  8. آتش فشانی کے عمل کے دوران کے دو حفاظتی اقدامات لکھیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. خشک سالی بحیثیت ایک قدرتی آفت تفصیل سے بیان کریں۔

  2. گردباد کیسے وجود میں آتے ہیں اور ان کے اثرات اور ان سے بچاؤ کے طریقوں پر تفصیلا نوٹ لکھیں۔

  3. سیلاب سے بچاؤ کے اقدامات (سیلاب سے پہلے،درمیان اور بعد میں) بیان کریں۔