Your school name
2nd Year سوکس Chapter 1 Test2nd Year · سوکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
واحد ملک جو ایک مضبوط نظریہ کی بنیاد پر قائم ہوا:
نظریہ پاکستان کی بنیاد کیا ہے؟
پاکستان ایک مملکت ہے:
کس یونیورسٹی میں ہندوؤں نے پرنس آف ویلز کو بطورِ مہمان خصوصی آنے کی دعوت دی تھی؟
جس ریاست میں عوام کی بہت بڑی اکثریت مسلمان تھی:
کس نے یہ کہا تھا کہ مسلمان اسلام کی وجہ سے ایک ملت ہیں اور ان کی قوت کا دارومدار اسلام ہے؟
تحریکِ خلافت کب شروع ہوئی؟
نظریہ کی یہ تعریف کس نے کی ہے؟ "عام زندگی کا ضابطہ یا کوئی پروگرام جس کی بنیاد فکر و فلسفہ پر استوار ہو، آئیڈیالوجی کہلاتا ہے۔:
سر سید احمد خاں نے مراد آباد میں تعلیمی ادارے کا اجرا کیا:
منٹو مارلے اصلاحات کا نفاذ ہوا:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
تین جون 1947 کے منصوبے کے دو نکات لکھیے۔
علامہ اقبالؒ نے 1930 میں الہٰ آباد میں آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں دو قومی نظریہ کیسے پیش کیا؟
بلوچستان کیسے پاکستان کا حصہ بنا؟
انڈین نیشنل کانگریس کب معرضِ وجود میں آئی؟
1911ء میں الہٰ آباد کانفرنس میں مسلمانوں کی نمائندگی کرنے والے دو مسلم رہنماؤں کے نام لکھیے۔
ورلڈ انسائیکلوپیڈیا کی رو سے نظریہ کی تعریف کیا ہے؟
1911ء میں ہونے والی الہٰ آباد کا نفرنس میں مسلمانوں اور ہندوؤں کی نمائندگی کس نے کی؟
اُردو ڈیفنس سوسائٹی کی خدمات مختصراً بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
آل انڈیا مسلم لیگ کے قیام کی وجوہات کا جائزہ لیجیے۔
قائدِ اعظمؒ کے ارشادات کی روشنی میں نظریہ پاکستان کی وضاحت کیجیے۔
کون سے عوامل آل انڈیا مسلم لیگ کے قیام کا سبب بنے؟