Your school name
2nd Year سوکس Chapter 3 Test2nd Year · سوکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
پہلی وحی کا پہلا لفظ تھا:
انسٹیٹوٹ آف پبلک کا ہیلتھ سنٹر قائم کیا گیا :
پاکستان نرسنگ کونسل قائم ہے:
پاکستان میں ہسپتال میں کتنے افرا کے لئے ایک بستر موجود ہے؟
NGOs سے کیا مراد ہے:
پاکستان میں کتنے افراد کے لئے ایک ڈینٹیسٹ موجود ہے:
پاکستان میں اوسط عمر ہے:
نویں دسویں کی تعلیم کہلاتی ہے:
پاکستان اکنامک سروے 2021-22کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں جی-ڈی-پی کا فیصد صحت پر کیا گیا:
اعلیٰ ثانوی تعلیم کا کورس ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
ثانوی درجے کے ہسپتال کون سے ہیں؟ ان کی Upgradation کیوں کی گئی ہے؟
پاکستان میں قانون کی تعلیم کا کیا انتظام ہے؟
کون سے ہسپتال براہ راست صوبائی حکومت کے کنٹرول میں ہیں؟
معاشی زبوں حال نے ہمارے تعلیمی شعبے کو کس حد تک متاثر کیا ہے؟
پاکستان میں زرعی تعلیم کا کیا انتظام ہے؟
پاکستان میں تعلیمی اداروں کی کتنی اقسام ہیں؟ نام لکھیں۔
کمپیوٹر کی اہمیت پر دو نکات تحریر کیجئے۔
پاکستان میں تجارتی تعلیم کا کیا انتظام ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
تعلیم کی اقسام کا جائزہ لیجئے۔
پاکستان میں صحت عامہ کو درپیش مسائل کا احاطہ کیجئے۔
پاکستان کے تعلیمی ڈھانچے کی وضاحت کیجئے۔