Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year سوکس Chapter 6 Testباب نمبر 6: اسلامی جمہوریہ پاکستان اور دنیا

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 6: اسلامی جمہوریہ پاکستان اور دنیا.

Your school name

2nd Year سوکس Chapter 6 Test

2nd Year · سوکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. پاکستاں نے مغربی بلاک سے وابستگی اختیار کی:

    1. 1948-49

    2. 1950-51

    3. 1951-52

    4. 1954-55

  2. 24 اکتوبر 1945ء کو کس ادارے کا قیام عمل میں آیا؟

    1. اقتصادی تعاون کی تنظیم

    2. اسلامی کانفرنس کی تنظیم

    3. اقوام متحدہ

    4. علاقائی تعاون برائے ترقی

  3. اسلامی کانفرنس کی تنظیم (O,I,C) قائم ہوئی:

    1. 1967ء

    2. 1968ء

    3. 1969ء

    4. 1970ء

  4. اسلامی کانفرنس کی تنظیم کا سالانہ اجلاس لاہور میں منعقد ہوا:

    1. 1972ء

    2. 1973ء

    3. 1974ء

    4. 1975ء

  5. اقوام متحدہ کی معاشی و معاشرتی کونسل کے ارکان کی تعدا د کتنی ہے؟

    1. 34

    2. 44

    3. 54

    4. 64

  6. پاکستان اور افغانستان کی سرحد کی لمبائی کتنی ہے؟

    1. 2240 کلو میٹر

    2. 2246 کلو میٹر

    3. 2250 کلو میٹر

    4. 2252 کلو میٹر

  7. عوامی جمہوریہ چین کا قیام کب عمل میں آیا؟

    1. 1947ء

    2. 1949ء

    3. 1951ء

    4. 1953ء

  8. پاکستان نے ہمیشہ جس نظام کے خاتمے پر زور دیا:

    1. جمہوری نظام

    2. سرمایہ دارانہ نظام

    3. نو آبادیاتی نظام

    4. آمرانہ  نظام

  9. اقتصادی تعاون کی تنظیم (E.C.O) کا قیام کب عمل میں آیا؟

    1. 1964ء

    2. 1975

    3. 1985ء

    4. 1990ء

  10. پاکستان اور بھارت میں سندھ طاس معاہدہ ہوا:

    1. 1958ء

    2. 1959ء

    3. 1960ء

    4. 1961ء

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. پاکستان نے ہمیشہ نو آبادیاتی نظام کی مخالفت کی ہے، مختصرا بیان کریں۔

  2. تیسری دنیا سے تعلقات کو پاکستان نے ہمیشہ اپنی خارجہ پالیسی میں ترجیح دی۔ مختصرا بیان کریں۔

  3. پاکستان کے دو ہمسایہ ممالک کے نام لکھیں۔

  4. تیل کارپوریشن سے کیا مراد ہے؟

  5. ویٹو سے کیا مراد ہے؟

  6. جنرل اسمبلی پر تین فقرے لکھیں۔

  7. ای۔سی۔او کے مقاصد بیان کریں۔

  8. پاکستان اور چین کے درمیان کب سر حدی سمجھوتہ ہوا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. پاکستان کے ہمسایہ اسلامی ملک ایران کے ساتھ تعلقات بیان کیجیے۔

  2. چین پاکستان کا ہمسایہ ملک ہے جس نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ وضاحت کیجیے۔

  3. اقوامِ متحدہ کے درج ذیل اداروں پر مختصر نوٹ لکھیں۔ i) سلامتی کونسل ii) تولیتی کونسل iii) سیکریٹریٹ