Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year سوکس Chapter 2 Testباب نمبر 2: آئینی ارتقا 73-1947ء

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 2: آئینی ارتقا 73-1947ء.

Your school name

2nd Year سوکس Chapter 2 Test

2nd Year · سوکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. قراردادِ مقاصد میں اقتدار اعلیٰ کا مالک تھا:

    1. صدر

    2. وزیرِ اعلیٰ

    3. اللہ تعالیٰ

    4. مقنّنہ

  2. گورنر جنرل ملک غلام محمد نے پاکستان کی پہلی آئین ساز اسمبلی کو کب برخاست کیا؟

    1. 1954

    2. 1956

    3. 1958

    4. 1960

  3. قراردادِ مقاصد کب منظور ہوئی؟

    1. 12 جنوری 1949

    2. 12 فروری 1949

    3. 12 مارچ 1949

    4. 12 اپریل 1949

  4. پاکستان کی تاریخ میں میکنا کارٹا کسے کہتے ہیں؟

    1. قرارداد مقاصد

    2. 1956 کا آئین

    3. 1962 کا آئین

    4. 1973 کا آئین

  5. قراردادِ مقاصد کس وزیرِ اعظم کے دور میں منظور ہوئی؟

    1. خواجہ ناظم الدین

    2. حسین شہید سہروردی

    3. لیاقت علی خاں

    4. آئی آئی چندریگر

  6. پاکستان کے سینٹ کے ارکان کی تعداد کتنی ہے؟

    1. 40

    2. 60

    3. 80

    4. 104

  7. ملک غلام محمد نے پہلی آئین ساز اسمبلی کو برخاست کیا:

    1. 1953ء میں

    2. 1954ء میں

    3. 1955ء میں

    4. 1956ء میں

  8. پہلی آئین ساز اسمبلی نے کتنے قوانین کی منظوری دی؟

    1. 40

    2. 42

    3. 44

    4. 46

  9. کس نے برصغیر میں واحد قوم کے وجود کا تصور مسترد کر دیا؟

    1. قائدِ اعظمؒ

    2. علامہ اقبالؒ

    3. سر سید احمد خاں

    4. مولانا محمد علی جوہر

  10. قیام پاکستان کے بعد نئے آئین کی تیاری تک عبوری آئین کے طور پر اختیار کیا گیا:

    1. رولٹ ایکٹ

    2. ایکٹ 1909

    3. ایکٹ 1919

    4. ایکٹ 1935

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. 1956ء کا آئین پارلیمانی نظام کا حامل تھا۔ مختصراً بیان کریں۔

  2. 1962ء کے آئین میں اسلامی مشاورتی کونسل کا قیام کیوں عمل میں لایا گیا؟

  3. قائد ایوان کسے کہتے ہیں؟

  4. لیاقت علی خاں کب شہید ہوئے؟

  5. مجیب بھٹو اختلافات کیسے مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا سبب بنا؟

  6. قومی اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کو کیوں منتخب کیا جاتا ہے؟

  7. 1956ء کے آئین کو تحریری آئین کیوں کہا جاتا ہے؟

  8. پاکستان کا صدر بننے کے لیے کن شرائط کا ہونا لازمی ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. وزیرِ اعظم پاکستان کے اختیارات واضح کیجیے۔

  2. ہائی کورٹ کے اختیارات تحریر کیجئے۔

  3. وزیر اعظم پاکستان کے انتظامی اختیارات واضح کیجیے۔