Your school name
2nd Year سوکس Chapter 5 Test2nd Year · سوکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
کسی ملک کی معاشی ترقی کا انحصار کس اقدامات پر ہے؟
پاکستان میں جاگیردارانہ نظام کی کیا کیفیت ہے؟
کس ملک کا دفاع ممکن ہے:
ہندوستان پاکستان پر کتنی جنگیں مسلط کر چکا ہے:
قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے والے عناصر ہیں:
قیام پاکستان سے 1956ء تک پاکستان میں کتنے انتخابات ہوئے؟
تمہارے پاس جو کچھ ضرورت سے زیادہ ہے وہ انہیں لوٹا دو جنہیں ان کی ضرورت ہے۔ یہ کس کا فرمان ہے؟
پاکستانی قومیت کی بنیاد ہے:
وحدانیت پر ایمان رکھتے ہیں:
کسی قوم کے اندر یکجہتی و سالمیت کا مفہوم ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
سہ نوعیتی تعلیمی اداروں سے کیا مراد ہے؟
پاکستان کی ریاست کس نظریہ کی بنیاد پر معرض وجود میں آئی؟
جاگیردارانہ نظام کیوں ہماری قومی یکجہتی اور سالمیت کے لئے ایک مسئلہ ہے؟ اس کا حل کیا ہے؟
قومی یکجہتی کے دو مسائل بیان کریں۔
قومی یکجہتی کے دو فوائد لکھیے۔
مضبوط دفاع و سالمیت مضبوط دفاع کی ضمانت ہے؟ مختصرا بیان کریں۔
قومی یکجہتی کے فروغ کے لئے ذرائع ابلاغ کا کیا کردار ہے؟
اسلام کا طرہ امتیاز کیا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
اسلامی ریاست کے تناظر میں قومی یکجہتی وسالمیت کی وضاحت کیجئے۔
قومی یکجہتی کی اہمیت واضح کریں۔
قومی یکجہتی کے مسائل اور ان کا حل بیان کیجئے۔