Your school name
2nd Year سوکس Chapter 4 Test2nd Year · سوکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
اسلام میں نا انصافی سے تعبیر کیا جاتا ہے:
ہر ضلع میں ایک پبلک سیفٹی کمنشن قائم کیا گیا ہے:
محکمہ پولیس میں کرائم برانچ کا سربراہ کیا کہلاتا ہے؟
ضلع میں پولیس کا سربراہ کہلاتا ہے:
ریاست میں قانون پر عمل درآمد کرواتی ہے:
انتشاری کیفیت افراد کے لئے رہتی ہے:
مجھے خلیفہ رہنے کا حق نہیں اگر میں لوگوں کے حقوق اور آزادیوں کی حفاظت نہ کر سکوں۔ یہ کس کا قول ہے؟
مدینہ منورہ میں اسلامی ریاست کی بنیاد کب رکھی گئی؟
کون سے خلیفہ رات کو گلیوں کا چکر لگا کر عوام کی پریشانیوں کا جائزہ لیتے تھے؟
معاشرتی نظم و ضبط کا لفظی معنی کیا ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
حضرت عمرؓ قاضی کے سامنے عدالت میں کیوں پیش ہوئے؟
معاشرتی نظم و ضبط کے لفظی معنی کیا ہیں؟
فلاحی ریاست میں اسلامی قوانین کا نفاذ کیسے عمل میں لایا جاتا ہے؟
معاشرتی برائیوں کے خاتمے میں بہتر معاشرتی نظم وضبط کا کیا کردار ہے؟
لوگوں کے حقوق آزادی سے متعلق حضرت عمرؓ نے کیا فرمایا؟
ہائی وے پٹرولنگ سے کیا مراد ہے؟
کرائم برانچ پولیس کیا فرائض سر انجام دیتی ہے؟
اختیارات کا درست استعمال کیوں ضروری ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
پاکستان میں پولیس کے فرائض بیان کیجئے۔
نظم و ضبط کا مفہوم اور اہمیت بیان کیجئے۔
اسلامی تناظر میں آزادی، انصاف، اصول معدلت اور اختیارات کے حصول کے لئے معاشرتی نظم وضبط کےتقاضے بیان کیجئے۔