Your school name
5th Class Islamiat (اسلامیات) Chapter 1 Test5th Class · Islamiat (اسلامیات) · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
سونے کا نصاب ہے:
زکوٰۃ کے معنی ہیں:
قربانی کے جانور کے ہر بال کے بدلے ملتی ہے:
سب سے آخری نبی ہیں:
نبی اکرم خاتم النبین ﷺ پر نازل ہونے والی کتاب کا نام ہے:
مسلمانوں کی کامیابی اور نجات کا واحد راستہ ہے:
عید کے خطبہ میں لوگوں کو تعلیم دی جاتی ہے:
عید الاضحیٰ کے دن کچھ کھائے بغیر عید گاہ جانا ہے:
جمعہ کے دن کو قرار دیا گیا ہے:
قرآن مجید میں مصارفِ زکوٰۃ کی تعداد ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
دینِ اِسلام عیدین کے موقع پرکیا درس دیتا ہے؟
سنت نبوی ﷺ کی پیروی کیوں ضروری ہے؟
سنت نبوی کا مفہوم بیان کریں۔
عقیدہ آخرت کی اہمیت بیان کریں۔
یومِ جمعہ کی فضیلت پر ایک حدیث لکھیں۔
مصارفِ زکوٰۃ سے کیا مراد ہے؟
ترکِ نمازِ جمعہ پر حدیث میں کیا وعید بیان کی گئی ہے؟
مسلمان عید الفطر کب اور کیوں مناتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
نماز جمعہ کے معاشرتی فوائد تحریرکریں۔
جمعہ کے دن کو باقی ایام پر کیا فضیلت حاصل ہے؟
عیدین کی اہمیت اور احکام لکھیں۔