Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

5th Class Islamiat (اسلامیات) Chapter 2 Testباب سوم : سیرتِ طیبہ ﷺ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب سوم : سیرتِ طیبہ ﷺ.

Your school name

5th Class Islamiat (اسلامیات) Chapter 2 Test

5th Class · Islamiat (اسلامیات) · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. غزؤہ بدر کب ہوا:

    1. 17رمضان المبارک 2 ہجری

    2. 17 شوال 3 ہجری

    3. 7 شوال 3 ہجری

    4. یکم رمضان 2ہجری

  2. بیعت کا معنی ہے:

    1. انکار

    2. اطاعت

    3. مشہور

    4. معروف

  3. حضرت سہل رضی اللہ عنہ اور حضرت سہیل رضی اللہ عنہ نے مسجد کے لیے جگہ حضور اکرم کی خدمت میں پیش کردی:

    1. دس ہزار درہم کے عوض

    2. ایک ہزار درہم کے عوض

    3. بغیر کسی معاوضے کے

    4. پانچ ہزار درہم کے عوض

  4. نبی کریم ﷺ نے تمام انبیاء کرام علیھم السلام کی امامت فرمائی:

    1. بیت المقدس  میں

    2. مسجدِ حرام میں

    3. مسجدِ نبوی میں

    4. مسجد قبا میں

  5. مدینہ منورہ میں یہود کے قبائل آباد تھے:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  6. مسجد قبا کو کہا جاتا ہے:

    1. مسجد اقصٰی

    2. مسجد نبوی

    3. مسجد الحرام

    4. مسجد تقویٰ

  7. عرشِ معلیٰ موجود ہے:

    1. پہلے آسمان پر 

    2. چوتھے آسمان پر

    3. ساتویں آسمان پر 

    4. آسمانوں سے اُوپر

  8. نبی اکرم ﷺ نے اہلِ یثرب کے ساتھ بطورِ معلم بھیجا:

    1.  حضرت علی ؓ کو

    2. حضرت سعد ؓ کو

    3. حضرت معصب ؓ کو

    4. حضرت حمزہ ؓ کو 

  9. وہ جنگ جس میں آپ ﷺ شریک نہیں ہوں اور جنگ کے لیے لشکرروانہ کیا ہو کہلاتی ہے:

    1. غزوہ

    2. سریہ

    3. لڑائی

    4. لشکر

  10. سفرِِ معراج کی تصدیق کرنے پر ، حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کو لقب ملا:

    1. صدیق

    2. فاروق

    3. غنی

    4. مرتضیٰ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. دوسرے آسمان پر آپ ﷺ کی کن انبیا علیھم السلام سے ملاقات ہوئی؟

  2. مہاجرین اور انصار سے کیا مراد ہے؟

  3. سفرِ معراج کے کتنے حصے ہیں؟

  4. غزؤہ بدر کب اور کہاں پیش آیا؟

  5. "سریہ" سے کیا مراد ہے؟

  6. میثاقِ مدینہ کی رو سے حتمی فیصلہ کس کاہو گا؟

  7. جہاد کا کیا مطلب ہے؟

  8. مسجدِ نبوی کی تعمیر میں کون کون شریک ہوئے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. غزوات نبوی ﷺ کا تعارف لکھیں۔

  2. ہجرت مدینہ کے نتائج تحریر کریں۔

  3. انصار اور مہاجرین کے طرز عمل کو اپنے الفاظ میں بیان کریں۔