Your school name
5th Class Islamiat (اسلامیات) Chapter 3 Test5th Class · Islamiat (اسلامیات) · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
بخل کرنے والے کو کہتے ہیں؟
حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کو شہید کیا:
قرآن مجید میں فضول خرچ کو بھائی قرار دیا ہے:
آپ ﷺ نے حج کے موقع پر جو چادر اوڑھ رکھی تھی، اس کی قیمت زیادہ نہ تھی:
نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں مسیحیوں کا ایک وفد آیا:
اللہ تعالیٰ کی مخلوق کے ساتھ نرمی اور شفقت سے پیش آنا، کہلاتا ہے:
نبی اکرم ﷺ کا خاص لقب ہے:
قرآن مجید میں واضح حکم ہے کہ دین کے معاملے میں:
دوسرے کو اپنے عقیدے پر قائم رہنے کا حق دیتا ہے:
رواداری کے معنی ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
خلفائے راشدین رضی اللہ تعالیٰ عنھم نے دوسرے مذاہب کی عبادت گاہوں کی حفاظت کا درس کیسے دیا؟
رحم دلی کا مطلب کیا ہے؟
رواداری سے کیا مراد ہے؟
نبی اکرم ﷺ نے دشمنوں سے کیسا طرزِ عمل اختیار فرمایا؟
فضول خرچی کی ممانعت پر ایک حدیث کا ترجمہ لکھیں۔
کون کون سی باتوں میں رواداری کرنا جائز نہیں؟
عفو درگزر سے کیا مراد ہے؟
فضول خرچی کے بارے میں قرآن مجید میں کیا حکم آیا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
پاکستانی معاشرے میں امن و ترقی قائم کرنے کے لیے رواداری کا کردار بیان کریں۔
قرآن و سنت کی روشنی میں کفایت شعاری کی اہمیت بتائیں۔
عملی زندگی میں عفو در گزر اور رحم دلی اپنانے سے کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟