Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

5th Class Islamiat (اسلامیات) Chapter 5 Testباب ششم : ہدایت کے سر چشمے اور مشاہیرِ اسلام

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب ششم : ہدایت کے سر چشمے اور مشاہیرِ اسلام.

Your school name

5th Class Islamiat (اسلامیات) Chapter 5 Test

5th Class · Islamiat (اسلامیات) · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. حضرت داؤد علیہ السلام لوہے سے بناتے تھے:

    1. زرہیں

    2. تیر

    3. تلواریں

    4. چاقو

  2.  حضرت جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ پیدا ہوئے:

    1. خراسان میں

    2. ایران میں

    3. مکہ میں

    4. مدینہ میں

  3.   حضرت علی رضی اللہ عنہ کو نمایاں مقام حاصل تھا:

    1. منطق میں

    2. فلسفہ میں

    3. صرف میں

    4. فقہ میں

  4. حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ شہید ہوئے:

    1. 21 محرم الحرام کو

    2. 21 جمادی الاول کو 

    3. 21 رمضان المبارک کو

    4. 21 ذی القعدہ کو

  5.   حضرت علی رضی اللہ عنہ نےمشہور یہودی سردار "مرحب" کو قتل کیا:

    1. پہلے وار میں

    2. دوسرے وار میں

    3. تیسرے وار میں

    4. چوتھے وار میں

  6. قرآن مجید میں حضرت داؤد علیہ السلام کو کہا گیا ہے۔

    1. خلیفۃ الارض

    2. روح اللہ

    3. صفی اللہ

    4. خلیل اللہ

  7. صلح حدیبیہ کا معاہدہ کس کے دستِ مبارک سے لکھا گیا؟

    1. حضرت عثمانؓ

    2. حضرت بلالؓ

    3.   حضرت علیؓ

    4. حضرت سعدؓ

  8. سید محمد ارشد روضہ دَھنی رحمتہ اللہ علیہ پیدا ہوئے:

    1. 1169 ہجری میں

    2. 1170ہجری میں

    3. 1171ہجری میں

    4. 1172ہجری میں

  9. کس نبی کی پیدائش ایک معجزہ ہے؟

    1. حضرت نوح علیہ السلام

    2. حضرت ابراہیم علیہ السلام

    3. حضرت عیسیٰ علیہ السلام

    4. حضرت اسمعیل علیہ السلام

  10. رزقِ حلال کے لیے جائز پیشہ اختیار کرنا مقدس طریقہ ہے۔

    1. انبیاء علیہ السلام کا

    2. صالحین کا

    3. ذخیرہ اندوزوں کا

    4. a اور  b  دونوں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. حضرت داتا گنج بخش ہجویری رحمتہ اللہ علیہ کی تعلیمات لکھیں۔

  2. مباہلے میں نبی اکرم ﷺ کے ساتھ کون تھے؟

  3. نبی اکرم ﷺ اور عیسائیوں کے درمیان طے پائے جانے مباہلے کوقرآن مجید نے کن الفاظ میں بیان کیا ہے؟

  4. حضرت داتا گنج بخش ہجویری رحمتہ اللہ علیہ کا نام اور لقب لکھیں۔

  5. حضرت داؤد علیہ السلام کے دو معجزات لکھیں۔

  6. حضرت داؤدعلیہ السلام کی کوئی سی دو خوبیاں لکھیں۔

  7. صوفیہ کرام رحمتہ اللہ علیھم کون لوگ ہیں؟

  8. صوفیہ کرام رحمتہ اللہ علیھم کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ  نے غزؤہ خیبر میں کیا کردار ادا کیا؟

  2. صوفیا کرام رحمتہ اللہ علیھم کی تعلیمات سے ہمیں کیا سبق حاصل ہوتا ہے؟

  3. حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے والدہ کی گود میں لوگوں سے کیا بات کی؟