Your school name
5th Class Islamiat (اسلامیات) Chapter 6 Test5th Class · Islamiat (اسلامیات) · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
جو شخص اپنی جان کی حفاظت کرتے ہوئے مارا جائے وہ ہے:
شجر کاری سے زمین میں کمی واقع ہوتی ہے:
شجر کاری کا مطلب ہے:
ایک شخص کی جان بچانا گویا جان بچانا ہے:
درخت اور پودے لگانا فریضہ ہے:
پودےاور درخت:
پچھلے کئی سالوں سے ہماری زمین کا درجہ حرارت بڑھ رہا ہے:
زمین کے کٹاؤ لینڈ سلائیڈنگ میں کمی واقع ہوتی ہے:
درخت اور پودے لگانا ہے:
صحابہ کرام رضی اللہ عنھم شجرکاری کا خاص اہتمام فرماتے تھے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
ناگہانی آفات میں کون سی چیزیں شامل ہیں؟
سر سبز و شاداب پودوں اور درختوں کے فوائد لکھیں۔
نشہ آور چیزوں کے بارے میں اسلام نے کیا حکم دیا ہے؟
شجر کاری کا ایک فائدہ لکھیں۔
حادثات کی صورت میں حکومتی ادارے کس چیز میں مصروف ہو جاتے ہیں؟
اسلامی تعلیمات ہمیں کیا سکھاتی ہیں؟
شجر کاری کے بارے میں ایک حدیث کا ترجمہ لکھیں۔
زمین میں کاشت کاری کے متعلق حدیث مبارکہ لکھیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
انسانی جان و مال اورعزت کی حفاظت کی ضرورت و اہمیت بیان کریں۔
شجر کاری کے بارے میں اسؤہ حسنہ سے مثالیں لکھیں۔
اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ناگہانی آفات سے بچاؤکی تدابیر تحریر کریں۔