Your school name
5th Class Islamiat (اسلامیات) Chapter 4 Test5th Class · Islamiat (اسلامیات) · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
اسلام کی آمد سے پہلے عرب بٹے ہوئے تھے:
مسلمان جب کلمہ طیبہ کااقرار کرتا ہے تووہ عہدکرتا ہے:
" وَاَوفُو بِا لعَھدِ " کا درست ترجمہ ہے:
وعدہ پورا کرنے کو کہتے ہیں:
عہد کےمعنی ہیں:
وعدے کی صورتیں ہیں:
جنت میں نہیں جائے گا:
زندگی میں کامیابی کی ضمانت ہے:
مسلمان با جماعت نماز میں ہر روز مسجد میں جمع ہوتےہیں:
نبی اکرم ﷺ نے اخوت کا رشتہ قائم فرمایا:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
چغل خوری کی مذمت کے بارے میں ایک آیت کا ترجمہ لکھیں۔
وعدہ خلافی کیسا عمل ہے؟
اخوت کے متعلق ایک حدیث لکھیں۔
چغلی کرنا کیوں بری عادت ہے؟
عہد پورا کرنا کس کی صفت ہے؟
اسلامی اخوت کا کیا تقاضا ہے؟
دورِ حاضر کے تناظر میں اسلامی معاشرے میں اخوت کی کیا اہمیت ہے؟واضح کریں۔
ہم دنیا و آخرت میں کیسے کامیابی حاصل کر سکتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
اسلام میں چغل خوری کی مذمت کس طرح کی گئی ہے؟
نبی اکرم ﷺ کی سیرت سے ایفائے عہد کا ایک واقعہ تحریر کریں۔
ایفائے عہد کی عملی زندگی میں اہمیت بیان کریں۔