Your school name
5th Class Social Studies Chapter 1 Test5th Class · Social Studies · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
شہریوں کے حقوق کا تحفظ ذمہ داری ہے:
اقوامِ متحدہ کی تنظیم قائم ہوئی:
ایسا شہری جو انٹرنیٹ اور دیگر ڈیجیٹل ذرائع ٹیکنالوجی استعمال کرتا ہے، کہلاتا ہے:
انسانی بنیادی حقوق کا پہلا منشور قرار دیا جاتا ہے:
ایدھی فاؤنڈیشن نے قائم کیے:
فضیلت کا معیار صرف ہے:
ڈیجیٹل شہری استعمال کرتا ہے:
ڈیجیٹل شہری کے فرائض میں شامل ہے:
1948 کے انسانی حقوق کے عالمی اعلامیہ (UDHR) کے کس آرٹیکل میں اظہار رائے کی آزادی کے حق کے متعلق ہے؟
موجودہ دور میں ہم کس صدی میں داخل ہو چکے ہیں؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
شہریوں کے دو حقوق لکھیں۔
ایدھی فاؤنڈیشن کے متعلق لکھیں۔
ڈیجیٹل شہری کے دو فرائض لکھیں۔
انسانی حقوق سے کیا مراد ہے؟
روزمرہ زندگی کے کوئی سے تین آداب بتائیں۔
تنازعات کو کیسے حل کیا جاتا ہے؟
شہریت کی تعریف لکھیں۔
ڈیجیٹل شہری سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)
امن قائم کرنے کے کون کون سے طریقے ہیں؟ اپنے خیالات کا اظہار کریں۔
آزادی اظہار کی کیا اہمیت ہے؟ کیا ہمیں اپنی رائے کے اظہار کی آزادی حاصل ہونی چاہیے؟