Your school name
5th Class Social Studies Chapter 5 Test5th Class · Social Studies · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
دنیا کی موجودہ آبادی ہے:
بیانیہ پیمانے میں نقشوں پر دیے ہوئے فاصلوں کو ظاہر کیا جاتا ہے:
ایسا پیمانہ جو الفاظ کے ذریعے فاصلوں کو ظاہر کرتا ہے، کہلاتا ہے:
زمین یا اس کے کسی حصے کو ایک ہموار سطح یا کاغذ پر ظاہر کرنے کو کہتے ہیں:
پاکستان کا سب سے بڑا صحرا ہے:
بلندی کی طرف جانے سے درجہ حرارت میں:
پیمانے کی کتنی اقسام ہیں؟
کسی جگہ یا مقام کو تلاش کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے:
ایسا علاقہ جس کی آب و ہوا، نباتات اور انسانوں کے رہن سہن کے طریقے ایک جیسے ہوں کہلاتا ہے:
شوالک کی پہاڑیوں کی اوسط بلندی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
قطبین پر درجہ حرارت کم کیوں ہوتا ہے؟
خطوط طول بلد سے کیا مراد ہے؟ ان کی تعداد لکھیں۔
کرہ ہوائی سے کیا مراد ہے؟
دریائے سندھ کے زیریں میدان پر مختصر نوٹ لکھیں۔
زلزلہ کی تعریف کریں۔
نقشوں کی اقسام کے نام لکھیں۔
1800 میں دنیا کی آبادی کتنی تھی؟
پاکستان کے اہم طبعی خطوں کے نام لکھیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
ساحتی اور راستے کے نقشے میں فرق واضخ کریں۔
ایسے کون سے عوامل ہیں جو پاکستان کی آبادی میں اضافے کا باعث ہیں؟
سیاحت کے حوالے سے پاکستان کے متنوع طبعی خدوخال کی کیا اہمیت ہے؟ اپنے الفاظ میں تحریر کریں۔