Your school name
5th Class Social Studies Chapter 2 Test5th Class · Social Studies · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
ریڈیو ٹیکنالوجی میں کون سی لہروں کے ذریعے معلومات ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کی جاتی ہیں؟
گُلہ اور بڑی بڑی پگڑیاں کس علاقے کے مرد پہنتے ہیں؟
پاکستان میں مذاہب کے لوگ آباد ہیں:
سوشل میڈیا کی ایپلی کیشنز کون کون سی ہیں؟
چبلی کباب، کابلی پلاؤ اور روغن جوش معروف پکوان ہیں:
ماہیا کس ادب کی پہچان ہے؟
پاکستان کی آبادی کتنے فیصد مسلمانوں پر مشتمل ہے؟
ماضی میں لوگ معلومات اور پیغامات کا تبادلہ کرتے رہے ہیں:
پاکستان کے دفاتر کی زبان ہے:
پاکستان کی قومی زبان ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
ذرائع ابلاغ سے کیا مراد ہے؟
عالمی گاؤں کی اصطلاح سب سے پہلے کب اور کس نے استعمال کی؟
ماضی میں پیغام رسانی کے طریقوں کے نام لکھیں۔
ریڈیو کے ذریعے معلومات کیسے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوتی ہیں؟
جدید ذرائع ابلاغ کے نام بتائیں۔
سوشل میڈیا سے کیا مراد ہے؟
سندھ کے مشہور پکوان کے متعلق لکھیں۔
مشہور ایپلی کیشنز کے نام لکھیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
سوشل میڈیا سے کیا مراد ہے؟ اس کی اہمیت واضح کریں۔
وسیع پیمانے پر اطلاعات پہنچانے والے ذرائع ابلاغ کی اقسام مثالوں کے ذریعے سے بتائیں۔
صوبوں اور مختلف علاقوں کی ثقافتوں میں آپ کو کیا چیز پسند ہے اور کیوں؟