Your school name
5th Class Social Studies Chapter 6 Test5th Class · Social Studies · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
کسی ملک میں ایک سال کے عرصے میں تیار شدہ اشیا اور خدمات کی مجموعی مالیت کہلاتی ہے:
تقریباً 806 عیسوی میں کاغذی نوٹ متعارف کروائے گئے:
عوامی خدمات کی جگہیں ہیں:
کسی شخص کی ذاتی ملکیت کی اشیا کہلاتی ہیں:
مصنوعات کی تیاری کا تعلق ہوتا ہے:
کسی چیز کو خریدنے کا ارادہ اور خریدنے کی قوت کو کہا جاتا ہے:
لوگوں کو پیشہ وارانہ خدمات فراہم کرنا، کہلاتا ہے:
وہ اشیا جو ایک ملک دوسرے ملک کو فروخت کرتا ہے، کہلاتی ہیں:
پاکستان ریلوے کا صدر دفتر ہے:
مندرجہ ذیل میں سے خدمات ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
کرنسی کسے کہتے ہیں؟
بارٹر سسٹم سے کیا مراد ہے؟
کاروبار سے کیا مراد ہے؟
پاکستان کے اہم ذرائع نقل و حمل کون کون سے ہیں؟
کاروباری ذہنیت کی علامت لکھیں۔
دھات کے سکے سب سے پہلے کب بنائے گے؟
صارفین سے کیا مراد ہے؟
عوامی خدمات کسے کہتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
لوگوں کی زندگی میں بینکوں کا کیا کردار ہے؟ وضاحت کریں۔
برصغیر میں سکوں اور کرنسی نوٹ کی تاریخ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
قلت سے کیا مراد ہے اور یہ کیوں پیدا ہوتی ہے؟ نیز اس پر کیسے قابو پایا جا سکتا ہے؟