Your school name
5th Class Social Studies Chapter 4 Test5th Class · Social Studies · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
کس شخصیت نے قائد اعظمؒ کے کہنے پر بلوچستان میں مسلم لیگ کو مستحکم کیا؟
اسلامیہ کالج پشاور کا سنگِ بنیاد کس نے رکھا؟
تحریک علی گڑھ کا آغاز کیا:
یونانی تہذیب پروان چڑھی:
بدھوں کی عبادت گاہوں کو کہتے ہیں:
چندرگیت موریا، کس خاندان سے تعلق رکھتا تھا؟
بیگم جہاں آرا شاہنواز پنجاب کی قانون ساز اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں:
قدیم یونان میں لوگوں کا پیشہ تھا:
رومی تہذیب کا آغاز کس شہر سے ہوا؟
سب سے پہلے کون سا صوبہ پاکستان میں شامل ہوا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
اولمپک کھیلوں کا آغاز کب اور کہاں ہوا؟
گوتم بدھ پر مختصر نوٹ لکھیں۔
قائد اعظم محمد علی جناحؒ نے اسلامیہ کالج پشاور کا دورہ کب کیا؟
سر سید احمد خان کے قائم کردہ تعلیمی اداروں کے بارے میں لکھیں۔
قدیم تہذیبوں کے نام لکھیں۔
سب سے پہلے کون سا صوبہ پاکستان میں شامل ہوا؟
قرار داد پاکستان 1940 میں خیبر پختونخوا سے کون سی شخصیات نے شرکت کی؟
قرارداد پاکستان کب اور کہاں پیش کی گئی؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
سر سید احمد خان نے برصغیر کے مسلمانوں کی بیداری کے لیے کیا خدمات سر انجام دیں؟
بیگم رعنا لیاقت علی خان کی سیاسی اور معاشرتی خدمات پر نوٹ لکھیں۔
رومی تعمیرات کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟