Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

5th Class Social Studies Chapter 3 Testباب نمبر 3: ریاست اور حکومت

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 3: ریاست اور حکومت.

Your school name

5th Class Social Studies Chapter 3 Test

5th Class · Social Studies · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. پاکستان میں اس وقت آئین نافذ ہے:

    1. 1935 کا

    2. 1956 کا

    3. 1962 کا

    4. 1973 کا

  2. مقنّنہ کے پاس اختیار ہے:

    1. قانون بنانے کا

    2. قانون نافذ کرنے کا

    3. انصاف کی فراہمی کا

    4. مقدمات کی سماعت کا

  3. کسی بھی مقدمے کی سماعت سب سے پہلے ہوتی ہے:

    1. سول کورٹ میں

    2. ہائی کورٹ میں

    3. سپریم کورٹ میں

    4. انٹرنیشنل کورٹ میں

  4. چیف جسٹس آف پاکستان کس کا سربراہ ہوتا ہے؟

    1. سیشن کورٹ کا

    2. ہائی کورٹ کا

    3. سپریم کورٹ کا

    4. انٹرنیشنل کورٹ کا

  5. وفاقی حکومت دیکھ  بھال کرتی ہے:

    1. ملک معیشت کی

    2. دفاعی امور کی

    3. خارجہ امور کی

    4. یہ تمام

  6. ملکی دفاعی امور کی نگرانی کرتی ہے:

    1. مقامی حکومت

    2. صوبائی حکومت

    3. دفاعی حکومت

    4. وفاقی وزرا

  7. ایسی حکومت جو کسی شہر، قصبے یا ضلع کی دیکھ بھال کرے اس سے متعلق فیصلے کرے، کہلاتی ہے:

    1. بادشاہت

    2. جمہوریت

    3. مقامی حکومت

    4. آمریت

  8. صوبے کی انتظامیہ کا سربراہ ہوتا ہے:

    1. وزیر اعلیٰ

    2. صدر

    3. وزیر اعظم

    4. گورنر

  9. صوبائی حکومت کا سربراہ ہوتا ہے:

    1. وزیر اعلیٰ

    2. وزیر اعظم

    3. صدر

    4. گورنر

  10. پاکستان میں عام انتخابات منعقد کیے جاتے ہیں:

    1. 1 سال بعد

    2. 3 سال بعد

    3. 4 سال بعد

    4. 5 سال بعد

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. مقامی حکومت سے کیا مراد ہے؟

  2. چیف کورٹ سے کیا مراد ہے؟

  3. جمہوری طرزِ حکومت کے بارے میں لکھیں۔

  4. 1973 کے آئین کے مطابق پاکستانی شہریوں کے کوئی سے تین حقوق تحریر کریں۔

  5. وفاقی حکومت کیوں ضروری ہے؟

  6. صوبائی حکومت کے اختیارات کی فہرست بنائیں۔

  7. وفاقی حکومت کون کون سے امور کی دیکھ بھال کرتی ہے؟

  8. خارجہ پالیسی بنانا کس کی ذمہ داری ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. وفاقی، صوبائی اور مقامی سطح پر حکومت سازی کا موازنہ کریں۔

  2. سیاسی جماعتوں کے افعال واضح کریں۔

  3. آئین اور اس کا اطلاق کس طرح بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے؟