Your school name
9th Class مرغبانی Chapter 1 Test9th Class · مرغبانی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
زرخیز انڈے کا وزن کتنے گرام ہوتا ہے؟
کامیاب مرغبانی کے رہنمااصول میں شامل ہے:
مرغی ایک سال میں ......انڈے دیتی ہے:
جدید مرغبانی کی صنعت کے ذیلی ادارے ...... ہیں:
انڈے دینے والی مرغی کا قد ہوتا ہے:
انڈے میں تقریباً فیصد لحمیات پائی جاتی ہیں:
برائلر پرندوں کے تقریباً پانچ قابِل فروخت غول تیار کئے جاسکتے ہیں:
پرندوں کے حصول کے لئے پالا جاتاہے:
ایک انڈے میں صرف حرارے ہوتے ہیں:
مرغبانی سے کسانوں کو اپنے ہی علاقے میں ملتی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
انڈے میں کون کون سے غذائی اجزا پائے جاتے ہیں؟
کامیاب مرغبانی کے چند سنہری اصول بیان کریں۔
مرغبانی میں استعمال ہونے والے چند برتنوں کے نام بتائیں۔
جدید دور میں مرغبانی کی اہمیت بیان کریں۔
مرغی کا گوشت غذائی اعتبار سے کیسا ہوتا ہے؟
مرغبانی میں کون کون سے پرندے پالے جاتے ہیں؟
حیوانی لحمیات کے کتنے ذرائع ہیں؟
ایک انڈۓ میں عام طور پر کتنے حرارے (Calories) موجود ہوتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
صنعت مرغبانی کے مختلف ذیلی اداروں کے نام بتائیں۔ تفصیل سے لکھیں۔
مرغبانی کی معاشی اہمیت پر جامع نوٹ لکھیے۔
کامیاب مرغبانی کے چند سنہری اصول بیان کریں۔