Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class مرغبانی Chapter 3 Testباب نمبر 3: مرغیوں کی نسلیں

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 3: مرغیوں کی نسلیں.

Your school name

9th Class مرغبانی Chapter 3 Test

9th Class · مرغبانی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. انگلش مرغیاں پالی جاتی ہیں:

    1. انڈوں کے لئے

    2. گوشت کے لئے

    3. دونوں چیزوں کے لئے

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  2. امریکن مرغیاں ہوتی ہیں:

    1. چالاک

    2. جفاکش

    3. سست

    4. نکمی

  3. مرغیاں دو ہرے مقعد والی ہلکی اور وزنی ہوتی ہیں:

    1. بحیرہ روم کی

    2. انگلش مرغیاں

    3. امریکن مرغیاں

    4. ایشیائی خطے کی مرغیاں

  4. کس خطے کی مرغیوں کا قد پست ہوتا ہے؟

    1. امریکن

    2. بحیرہ روم

    3. ایشیائی خطہ

    4. انگلش

  5. انگلش مرغی کے انڈے کا رنگ ...... ہوتا ہے:

    1. سرخ

    2. بھورا

    3. سبز

    4. کالا

  6. دوغلی نسل کی مرغیاں نسبتاََ انڈے دیتی ہیں:

    1. بڑے سائز کے

    2. چھوٹے سائز کے

    3. درمیانے سائز کے

    4. مختلف سائز کے

  7. زیادہ انڈے دینے والی مرغیاں نہیں ہونی چاہیے:

    1. کمزور

    2. کڑک

    3. ہلکی

    4. وزنی

  8. برائلر مرغیاں کہا جاتا ہے:

    1. انڈے دینے والی مرغیاں

    2. صرف پھرنے والی مرغیاں

    3. گوشت دینے والی مرغیاں

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  9. برا ہما اور کوچن مشہور نسلیں ہیں:

    1. امریکن

    2. ایشیائی خطہ

    3. بحیرہ روم

    4. انگلش

  10. برائلر پرندوں کے لئے ایسے جانوروں کو ترجیح دی جاتی ہے جن کا:

    1. قد لمبا ہوتا ہے

    2. پست قد ہوں

    3. سینہ چوڑا اور ٹانگیں طاقتور

    4. جسم مضبوط ہو

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. برائلر کسے کہتے ہیں؟

  2. امریکن مرغیاں کس مقصد کے لئے پالی جاتی ہیں؟

  3. امریکن مرغیوں کی دو خصوصیات لکھیے۔

  4. مرغیوں کی بین الاقوامی درجہ بندی کیا ہے؟

  5. گوشت دینے والی مرغیوں کی چار خصوصیات لکھیں۔

  6. گوشت والے پرندے کو کیا کہتے ہیں؟

  7. ایشیائی خطے کی مرغیاں کن مقاصد کےلئے موزوں نہیں؟

  8. نسل کشی والے پرندے کیا کہلاتے ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. مرغیوں کی بین الاقوامی درجہ بندی پر نوٹ لکھیں۔

  2. زیادہ انڈوں والے پرندوں کے کیا اوصاف ہوتے ہیں؟

  3. خاکہ مکمل کریں۔

    بین الاقوامی درجہ بندی نام مشہور نسلیں
    امریکن مرغیاں  
    بحیرہ روم کی مرغیاں  
    انگلش مرغیاں  
    ایشیائی خطے کی مرغیاں