Your school name
9th Class مرغبانی Chapter 6 Test9th Class · مرغبانی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
خوراک والے برتن کا ...... حصہ خالی رکھنا چاہیے:
پانی کے برتن کی اونچائی ہونی چاہیے:
انڈوں والی ٹرے میں انڈے رکھے جاتے ہیں:
بروڈر کہا جاتا ہے:
مرغیوں کی چونچ کاٹی جاتی ہے:
انڈوں کے مصنوعی ڈربے کی چوڑائی ہونی چاہیے:
انڈے اکٹھےکرنے والی ٹرے ہوتی ہے:
Debeaker کاٹنے کی مشین ہے:
مرغی کے لئے زمین کی بناوٹ:
انڈوں کے مصنوعی ڈربے کی گہرائی ہونی چاہیے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
مرغی خانے میں استعمال ہونے والا سامان کون سا ہے؟
چونچ کاٹنے والی مشین کا کیا نام ہے؟
مرغیوں کو ٹیکہ لگانے والے سامان میں کیا شامل ہے؟
انڈے اکٹھے کرنے والی ٹرے کس چیز کی بنی ہوتی ہے؟
بروڈنگ سے کیا مراد ہے؟
مرغی خانے میں استعمال ہونے والے برتن کون سے ہیں؟
بروڈر کے نیچے کتنے چوزے آسانی سے پالے جاسکتے ہیں؟
مرغیوں کی چونچ کیوں کاٹی جاتی ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
خوراک اور پانی دینے والے برتنوں کی مختلف اقسام تحریر کریں۔
پرندوں کی چونچ کیوں اور کیسے کاٹی جاتی ہے؟ اس کے فوائد لکھیے۔
درج ذیل پر نوٹ لکھیے:
(الف) مصنوعی ماں (ب) چونچ کاٹنے والی مشین