Your school name
9th Class مرغبانی Chapter 4 Test9th Class · مرغبانی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
ہیچری کے سامان میں انڈے والی ٹرے ہوتی ہے:
بریڈنگ فارم پر انڈے روزانہ کتنے گھنٹے کے وقفہ سے اکھٹے کریں؟
انکیوبیٹرز میں مرغی کے انڈے کتنے دن رکھے جاتے ہیں؟
عموماً ...... دن بعد انڈوں کو سیٹر سے ہیچر میں منتقل کیا جاتا ہے:
چوزوں کی جنسی تفریق معائنہ کرنے سے کی جاتی ہے:
انڈے ذخیرہ کرنے کے لیے موزوں درجہ حرارت ...... سینٹی گریڈ ہوتا ہے:
انڈوں سے چوزے نکالنے کے ...... طریقے ہیں:
ایک مرغی آسانی سے ...... انڈوں سے چوزے نکال سکتی ہے:
انڈوں کو ذخیرہ کرنے کے لیے درجہ حرارت 10-13 سینٹی گریڈ یا ...... ڈگری فارن ہائیٹ ہونا چاہیے:
انکیوبیٹر کے جس حصے سے چوزے نکلتے ہیں اس حصے کو کہا جاتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
انکیوبیٹر سے کیا مراد ہے؟
چوزے نکلوانے کے لیے زرخیز انڈے کا وزن کیا ہونا چاہیے؟
چوزوں کی درجہ بندی کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
مرغبانی میں ہیچری کی اہمیت بیان کیجیے۔
زرخیز انڈے کا وزن کتنا ہونا چاہئے؟
قدرتی اور مصنوعی طریقے سے چوزے نکلوانے میں فرق بیان کریں۔
چوزوں کی ابتدائی 3 روزہ خوراک کا عمل کیا ہے؟
ہیچری کی برانچوں کے نام لکھیے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
جراثیم کشی کیا ہوتی ہے؟ ہیچری کی جراثیم کیا ہوتی ہے؟
انڈوں کے انتخاب اور دوران ذخیرہ کن باتوں کو مد نظر رکھا جاتا ہے؟
انکیوبیٹر کی تعریف کریں اور اس کی اقسام کے نام بھی لکھیں۔