Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class مرغبانی Chapter 5 Testباب نمبر 5: مرغی خانے کی عمارت

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 5: مرغی خانے کی عمارت.

Your school name

9th Class مرغبانی Chapter 5 Test

9th Class · مرغبانی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. مرغی خانے کی چوڑائی کتنے فٹ زیادہ نہیں ہونی چاہیے؟

    1. 30یا40

    2. 40یا50

    3. 20

    4. 50

  2. شیڈ کی چھت کی اونچائی ہونی چاہیے:

    1. 10-14

    2. 10-15

    3. 11-14

    4. 11-15

  3. چھت کے کنارے کتنے فٹ آگے بڑھے ہونے چاہیئں؟

    1. 2یا3

    2. 3یا4

    3. 1یا2

    4. 5یا6

  4. مرغیوں کے پنجرے گہرے ہوتے ہیں:

    1. 14 انچ

    2. 12 انچ

    3. 16 انچ

    4. 10 انچ

  5. دوکلو بچھا ہوا چونا کتنے کلو بچھالی کے لئے کافی ہوتا ہے؟

    1. 100کلو

    2. 50 کلو

    3. 200 کلو

    4. 250 کلو

  6. فرش زمین سے کتنے فٹ اونچا ہونا چاہیے؟

    1. 1یا2 فٹ

    2. 5 فٹ

    3. 3یا4 فٹ

    4. 7 فٹ

  7. بالغ مرغی کا جسمانی درجہ حرارت ...... فارن ہائیٹ ہوتا ہے:

    1. 102o

    2. 103o

    3. 104o

    4. 105o

  8. مرغی خانے کی عمارت کا بنیادی مقصد ہے:

    1. اردگرد کا ماحول صاف رکھنا

    2. پرندوں کو بیماریوں سے بچانا

    3. پرندوں کو صحت افزاء مقام مہیا کرنا

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  9. ایک بالغ مرغی کا جسمانی درجہ حرارت ہوتا ہے:

    1. 100o فارن ہائیٹ

    2. 106o فارن ہائیٹ

    3. 102o فارن ہائیٹ

    4. 109o فارن ہائیٹ

  10. تجارتی سطح پر مرغی خانے کے لئے ضروری ہے:

    1. مرغیوں کی تعداد

    2. جگہ کا انتخاب

    3. انڈوں کی مقدار

    4. معلومات

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. مرغی خانہ سطح زمین سے کتنا اونچا ہونا چاہیے؟

  2. ایک مرغی کا جسمانی درجہ حرارت کتنا ہوتا ہے؟

  3. ایک مرغی خانے کے لیے روشنی کی اہمیت بیان کیجیے۔

  4. مرغیوں کی رہائشی ضروریات کیا ہیں؟

  5. برائلر چوزوں کے کمرہ کا درجہ حرارت کیا ہونا چاہیے؟

  6. مرغیوں کے شیڈ کا درجہ حرارت کیا ہونا چاہیے؟

  7. تجارتی سطح پر مرغی خانہ بنانے کے لئے سب سے اہم بات کیا ہے؟

  8. بچھالی کو اچھی حالت میں رکھنے کے لئے کیا کرنا چاہیے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. مرغیوں کو فرش پر پالنے کے لیے کیا احتیاطیں اختیار کرنی چاہییں؟

  2. مرغیوں کی رہائشی ضروریات پر مفصل نوٹ تحریر کیجیے۔

  3. مرغی خانے کی عمارت کا بنیادی مقصد کیا ہے؟ نیز تحریر کریں ایک مثالی مرغی خانہ کیا ہوتا ہے؟