Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class مرغبانی Chapter 2 Testباب نمبر 2: مرغ کا جسم اور مختلف اعضاء

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 2: مرغ کا جسم اور مختلف اعضاء.

Your school name

9th Class مرغبانی Chapter 2 Test

9th Class · مرغبانی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. انڈے دینے والی مرغی کا قد ہونا چاہیے:

    1. لمبا

    2. نارمل

    3. چھوٹا

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  2. ...... کارپسلز جسم کو آکسیجن فراہم کرتے ہیں:

    1. وائٹ

    2. گرین

    3. بلیو

    4. ریڈ

  3. مرغیوں کا نظام انہضام شروع ہوتا ہے:

    1. دل سے 

    2. پنجوں سے

    3. چونچ سے

    4. معدے سے

  4. نظام دورانِ خون میں مرکزی حیثیت حاصل ہے:

    1. دل کو

    2. گردے کو

    3. معدے کو

    4. آنت کو

  5. ہضم کا عمل واقع ہوتا ہے:

    1. گردے میں

    2. پتہ میں

    3. سنگدانہ میں

    4. لبلبہ میں

  6. انڈے میں نمکیات ہوتے ہیں:

    1. 5.9 فیصد

    2. 5.11 فیصد

    3. 5.17 فیصد

    4. 6.11 فیصد

  7. مرغی کے انڈے کا خول جس عنصر کی کمی کی وجہ سے پتلا ہوتا ہے:

    1. نِکل

    2. نائٹروجن

    3. کیلشیم

    4. پوٹاشیم

  8. تولیدی نظام میں کمرکے بائیں جانب ہوتی ہے:

    1. میگنم

    2. چھوٹی آنت

    3. بڑی آنت

    4. بیضہ دانی

  9. انڈے کا خول خون میں موجود سے بنتا ہے:

    1. پروٹین

    2. وٹامن

    3. کیلشیم

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  10. دل کے گرد ایک جھلی ہوتی ہے جس کہتے ہیں:

    1. ہائیڈرو پیری کارڈیم

    2. پیری کارڈیم

    3. پیری ٹونیم

    4. پیری سائیکل

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. خون کے کون سے دو حصے ہوتے ہیں؟

  2. دماغ کے کتنے حصے ہوتے ہیں؟

  3. مرغی کے پانچ حیاتیاتی نظام لکھیے۔

  4. سرخ جرثیمے اور سفید جرثیمے میں کام کے لحاظ سے فرق بیان کیجیے۔

  5. نظام انہضام کے علاوہ اور کس چیز سے ہاضمے کا عمل تیز ہوتا ہے؟

  6. سنگ دانہ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

  7. مرغی کے نظام انہضام کے اہم حصے کون سے ہیں؟

  8. نظام انہضام کے کس حصے میں ہضم کا عمل واقع ہوتا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. مرغی کے نظام تولید پر روشنی ڈالتے ہوئے انڈا بننے کے عمل کی تشریح کریں۔

  2. مرغ کے جسم کے پانچ حیاتیاتی نظام کون کون سے ہیں؟ تفصیل سے بیان کریں۔

  3. مرغی کے نظام تنفس کو تفصیل سے بیان کیجیے۔