Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class General Science Chapter 1 Testباب نمبر 1: سائنس کا تعارف اور کردار

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 1: سائنس کا تعارف اور کردار.

Your school name

9th Class General Science Chapter 1 Test

9th Class · General Science · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. علم فلکیات میں بہت بڑا حصہ ہے:

    1. کیمسٹری اور ریاضی کا

    2. فزکس اور جیوگرافی کا

    3. فزکس اور ریاضی کا

    4. فزکس اورکیمسٹری کا

  2. مادہ اور توانائی سے متعلق علم کو کہتے ہیں:

    1. کیمسٹری

    2. زوالوجی

    3. باٹنی

    4. فزکس

  3. کیمسٹری میں مختلف اشیاء کی ماہیت ، ترکیب اور انکی ۔۔۔۔۔ کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔

    1. کیمیائی خواص

    2. طبعی خواص

    3. AاورBدونوں

    4. ان میں کوئی نہیں

  4. وہ سائنسدان جسے مسلم دنیا کا ارسطو مانا جاتا ہے:

    1. جابر بن حیان

    2. بو علی سینا

    3. ابن الہیثم

    4. عبدالسلام

  5. یونانی فلاسفرز نے سائنس میں دلچسپی لینا شروع کی:

    1. 200 قبل مسیح

    2. 300 قبل مسیح

    3. 400 قبل مسیح

    4. 500 قبل مسیح

  6. جابر بن حیان کس مضمون کا ماہر تھا:

    1. فلکیات

    2. بیالوجی

    3. کیمیا

    4. فزکس

  7. سائنسی طریقوں سے جاندار کا مطالعہ کرنے کے علم کو کہتے ہیں:

    1. علم فلکیات

    2. میڈیسن

    3. بائیولوجی

    4. فزکس

  8. 'القانون فی الطب' کا مصنف ہے:

    1. جابر بن حیان

    2. البیرونی

    3. ابن الہیثم

    4. بو علی سینا

  9. اسلام دین ہے۔

    1. آدھا

    2. مکمل

    3. دنیاوی

    4. ان میں کوئی نہیں

  10. سائنسدان جس نے یہ نظریہ پیش کیا کہ روشنی آواز سے زیادہ تیز رفتار ہے:

    1. ابن الہیثم

    2. البیرونی

    3. اقلیدس

    4. ارسطو

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. زوالوجی اور باٹنی میں فرق لکھیئے۔

  2. جیوگرافی اور آسٹروفزکس میں فرق بیان کریں۔

  3. سائنس کی چار اہم شاخوں کے نام لکھیں۔

  4. فزکس کی تعریف لکھیں۔

  5. ابن الہیثم کے دو کارنامے لکھئے۔

  6. ماضی کے دو مشہور انگریز ریاضی دانوں کے نام بتائیں۔

  7. چار غیر مسلم سائنسدانوں کے نام لکھیں۔

  8. سائنس سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. سائنس کی اہم شاخوں کے نام لکھیے۔ نیز ہر ایک شاخ کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟

  2. بائیولوجی کی تعریف کریں۔ نیز وضاحت کریں کہ یہ سائنس کی ایک شاخ ہے۔

  3. فزکس کیا ہے؟ نیز اس کی اہم شاخوں کے نام لکھیے۔