Your school name
9th Class General Science Chapter 6 Test9th Class · General Science · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
زمین کا ٹمپریچر برقرار رکھنے میں مدد دیتی ہے:
کسی علاقے میں رہنے والے لوگوں کی تعداد کو کہتے ہیں:
ماہی پروری کو کہتے ہیں:
شیشے کے بنے ہوئے کمرے کو کہتے ہیں:
ایٹماسفیئر میں نائٹروجن کی فیصد مقدار ہے:
پاکستان میں مچھلیوں کی اقسام پائی جاتی ہیں:
اوزون گیس ایٹماسفیئر کی کس تہہ میں پائی جاتی ہے؟
ہیرے اور قیمتی پتھر کس سے نکلتے ہیں؟
پاکستان سے یہ جانور معدوم ہو چکا ہے:
کسی علاقے میں خودروپودے اور غیر پالتو جانور کہلاتے ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
سٹریٹوسفیئر کی بلندی کتنی ہے؟
میزوسفیئر تہ کی تین خصوصیات تحریر کریں۔
سموگ کے دو نقصانات تحریر کریں۔
پولیوشن اور پولیوٹینٹس میں کیا فرق ہے؟
ایٹماسفیئر میں اوزون کی کیا اہمیت ہے؟
آواز کی آلودگی کی دو وجوہات اور اثرات لکھیے۔
آبادی میں اضافہ کے اثرات تحریر کریں۔
نیشنل پارکس کسے کہتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
گرین ہاؤس اثر سے کیا مراد ہے؟ گرین ہاؤس اثر کے پیدا ہونے کی وجوہات اور اس کے ماحول پر اثرات بیان کریں۔
قدرتی وسائل کے تحفظ پر نوٹ لکھیں۔
ڈیری فارمنگ، پولٹری پراڈکٹس اور ماہری پروری پر نوٹ تحریر کیجیے۔