Your school name
9th Class General Science Chapter 3 Test9th Class · General Science · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
بلڈ گروپ ABOسسٹم کے علاوہ ایک دوسرا سسٹم کون سا ہے؟
کس صوبے میں سال 2002-2003 میں ایفڈ کے حملے سے گندم کی فصل بُری طرح تباہ ہو گئی؟
کیڑے مکوڑوں اور چھوٹے جانوروں کے خلاف پودوں میں مزاحمت پیدا کرتا ہے:
خوراک کے اجزاء کو چھوٹے مالیکیولز میں توڑنے یا تقسیم کرنےکےعمل کو کہتے ہیں:
پینسلین ایک فنگس سے حاصل کی جاتی ہے:
وائٹ بلڈ سیلز کا کام ہوتا ہے:
فیٹس جذب ہوتے ہیں:
وہ اشیاء جن پر اینزائمز عمل کرتے ہیں، ان کو کہتے ہیں:
پروٹین کے انہضام کا عمل شروع ہوتاہے:
اینٹی بائیوٹکس ...... کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتے۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
پروٹین کے ہاضمے کاعمل کہاں شروع ہوتا ہے؟
اگر کسی شخص کے خون میں اینٹی جن Aاور اینٹی باڈی Bہو تو اُس کا بلڈ گروپ کیا ہوگا؟
عالمی ڈونر اور عالمی وصول کنندہ میں کیا فرق ہے؟
ٹرانسجینک جاندار کسے کہتے ہیں؟
ریڈ بلڈ سیلز اور وائٹ بلڈ سیلز کے کام تحریر کیجیے۔
ڈی این اے کن الفاظ کا مخفف ہے؟
سیفیلو سپورنز کیا ہے اور کب دریافت ہوئی؟
خون کن اجزاء پر مشتمل ہوتا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
ٹرانسجینک جاندار سے کیا مرا دہے؟ ایک ٹرانسجینک جاندار کی تیاری کے اہم مراحل کون کون سے ہیں؟
ڈائجیشن اور اسیمیلیشن سے کیا مرا دہے؟
اینٹی بائیوٹکس سے کیامرا دہے؟ان کی مختلف اقسام بیان کیجیے۔