Your school name
9th Class General Science Chapter 2 Test9th Class · General Science · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
کاربن کی ایک کرسٹلائن ایلوٹروپک فارم ہے:
مادہ کی تینوں حالتوں میں پایا جانے والا واحد کمپاؤنڈ ہے:
سیل وال، ہڈیوں اور شیلز کا لازمی جزو ہے:
آرگینک کمپاؤنڈ ز کے بنیادی ایلیمنٹس کی تعداد ہے:
ایلوٹروپک فارم نہیں ہے:
ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی فیصد ترکیب بلحاظ حجم ہے:
سیب میں پانی کی فیصد مقدار بلحاظ وزن ہے:
تھائی رائڈ گلینڈ کے علاج کے لیے استعمال ہوتی ہے:
اِن آرگینک کمپاؤنڈ ہے:
وہ عمل جو ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار بڑھاتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
فوٹوسنتھیسزکی تعریف کریں اور اس کی کیمیائی مساوات تحریر کریں۔
گیسوں کے نام اور ہوا کی فیصد ترکیب بیان کریں۔
منجمد ہونے پر پانی کیوں پھیلتا ہے؟ وضاحت کیجئے۔
00Cپر پانی اور برف کی کثافت لکھیے۔
نائٹروجن چکر سے کیامراد ہے؟
آرگان کس کام آتی ہے؟
کوک کیا ہے؟ یہ کیسے تیار کیا جاتا ہے؟
ایسا کون سا کمپاؤنڈ ہے جو مادہ کی تینوں حالتوں میں پایا جاتا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
ہوا میں موجود مختلف گیسوں میں سے کوئی سے دو کی اہمیت اور استعمال بیان کریں۔
فوٹوسنتھیسز سے کیا مراد ہے؟ نیز اس کی کیمیائی مساوات کی وضاحت کریں۔
کلورین کا صنعتی استعمال اور جاندار اجسام میں اس کا کردار بیان کیجیے۔