Your school name
9th Class General Science Chapter 5 Test9th Class · General Science · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
پولیو وائرس جسم کے ...... پر حملہ کرتا ہے:
وہ بیماری جو فالج کا باعث بنتی ہے:
اسہال بیماری پھیلتی ہے:
مادہ اینوفلیزسے پھیلنے والی بیماری ہے:
یہ بیماری زیادہ تر عورتوں میں ہوتی ہے۔اندھا یا بہرا پن، سر درد، کانوں میں گھنٹیاں بجنا، گونگا پن، فالج کپکپی طاری ہونا وغیرہ ، کس بیماری کی علامات ہیں؟
ملیریا کا مرض انسان میں پھیلتا ہے:
ایمفی سیما بیماری کی علامات ہیں خون میں ......
راؤنڈ ورم انسانی جسم میں رہتا ہے:
وہ بیماری جس سے بی سی جی بچوں کو بچاتا ہے ، وہ ہے:
بیکٹیریا سے لاحق ہونے والی بیماری ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
راؤنڈ ورم سے کیا مراد ہے؟
میل نیوٹریشن سے کیا مراد ہے؟
ہیسٹیریا اور فوبیا میں فرق کیا ہے؟
ہیسٹیریا کی تین علامات تحریر کریں۔
رنگ ورم کی تین علامات تحریر کریں۔
سمال پوکس جراثیم کن ممالک کی لیبارٹریوں میں رکھا گیا ہے؟
ڈیلیریم کی دو علامات لکھیں۔
سائیکوسس کی دو اہم بیماریوں کے نام لکھیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
پیراسائیٹک بیماریوں پر نوٹ لکھیے۔
دماغی بیماریوں کے بارے میں مختصر بیان کریں۔
کالرا کے اسباب/وجوہات ، علامات، علاج اور احتیاطی تدابیر تحریر کیجیے۔