Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class General Science Chapter 4 Testباب نمبر 4: انسانی صحت

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 4: انسانی صحت.

Your school name

9th Class General Science Chapter 4 Test

9th Class · General Science · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. وٹامن Cکی کمی کا شکار انسان جس مرض میں مبتلا ہو جاتا ہے:

    1. بیری بیری

    2. رکٹس

    3. سکروی

    4. امراض قلب

  2. 100گرام چاول سے انرجی حاصل ہوتی ہے:

    1. 324 کلو کیلوری

    2. 348 کلو کیلوری

    3. 372 کلو کیلوری

    4. 396 کلو کیلوری

  3. کس وٹامن کی مناسب مقدار نہ لینے سے بیری بیری کی بیماری ہوتی ہے؟

    1. B1

    2. B2

    3. B12

    4. B6

  4. سکروی کی بیماری جس وٹامن کی کمی سے پیدا ہوتی ہے:

    1. وٹامنA

    2. وٹامن B

    3. وٹامن C

    4. کوئی نہیں

  5. ایک اوسط بچہ...... ماہ کی عمر میں چلنا شروع کرتا ہے:

    1. 9-10

    2. 11-12

    3. 13-15

    4. 14-18

  6. شیر خوارگی کا عرصہ بچے کی زندگی کے پہلے ...... پر محیط ہے:

    1. ایک سال

    2. دو سال

    3. تین سال

    4. چار سال

  7. غذا کے تمام اجزاء جس شے میں پائے جاتے ہیں:

    1. دودھ

    2. پھل

    3. گندم

    4. چاول

  8. بہت زیادہ مصروف عورتوں کو انرجی کی مقدار درکار ہوتی ہے:

    1. 2000 کیلوریز

    2. 2500 کیلوریز

    3. 3000 کیلوریز

    4. 3500 کیلوریز

  9. روغنیات کی اقسام ہیں:

    1. پانچ

    2. چار

    3. تین

    4. دو

  10. جگر میں پائی جانے وا لی کاربوہائیڈریٹ ہے:

    1. لیکٹوز

    2. گلائیکوجن

    3. فرکٹوز

    4. سکروز

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. کاربوہائڈریٹس کی چند مثالیں دیجیے۔

  2. وٹامن Bکمپلیکس سے کیامراد ہے؟

  3. ہارمونز سے کیا مراد ہے؟

  4. وٹامن Cکی کمی سے کون سی بیماریاں لاحق ہوتی ہیں؟

  5. پروٹینز کیا ہیں؟

  6. انسولین ہارمون کے افعال بیان کیجیے۔

  7. پروٹین کے نباتاتی ذرائع بتائیں۔

  8. غذا کے بنیادی اجزا کون کون سے ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. پروٹینز کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

  2. مختلف قسم کے اینڈوکرائن گلینڈز تفصیل سے بیان کریں۔

  3. انسانی زندگی کے مختلف مراحل تفصیل سے بیان کیجیے۔