Your school name
10th Class Islamiat Compulsory Chapter 1 Test10th Class · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
- احادیث نبوی ﷺ کی حفاظت کا تیسرا مرحلہ تھا ۔
- حدیث کی اقسام ہیں:
- کن کی سیرت طیبہ میں امت کے لیے بہترین رہ نمائی ہے؟
- نبی کریم خاتمالنبیین ﷺنے حضرت عمر و بن حزم رضی اللہ عنہ کو گورنر بنایا:
- صحیفہ علی حضرت امام جعفر رحمۃ اللہ علیہ نے لکھاکر دیا :
- درخت کون سی گیس فراہم کرتے ہیں:
- قرآن مجید کی طرح ہمارے لیے حجت ہے:
- حضرت ہمام بن منبہ ؒ کے صحیفے میں احادیث درج ہیں ۔
- کون سی وبائی بیماری مسلمان کے لیے شہادت کے درجے کا باعث ہے؟
- احادیث نبوی ﷺ کو سب سے پہلے حفظ کیا ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- حدیث کی اقسام کون کون سی ہیں؟
- مال ضائع کرنے کی کون سی صورتیں ہیں؟
- خیر اور بھلائی کی بات سے کیا مراد ہے؟
- اللہ تعالٰی کی رسی سے کیا مراد ہے؟
- نبی کریم خاتمالنبیینﷺ کی سیرت طیبہ کے بارے میں ارشاد الٰہی تحریر کریں؟
- مسلمان کے باہمی حقوق و فرائض بیان کریں ۔
- قیل وقال سے کیا مراد ہے ؟
- صحیفہ صادقہ کون سی حدیث کی کتاب میں موجود ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
- قر و ن او لیٰ میں ا حا د یث مبا ر کا کی جمع و تد و ین پر جا مع نو ٹ تحر یر کر یں-
- اطاعتِ رسول کی اہمیت اُجاگر کریں ۔
- حدیث نبوی کے مطابق وہ کون سے اعمال ہین جن کے کرنے سے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے ؟