Your school name
10th Class Islamiat Compulsory Chapter 2 Test10th Class · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
- جہنم ٹھکا نا ہوگا:
- موت کے بعد سے قیامت تک کا درمیانی عرصہ کہلاتاہے ۔
- حج کا رُکن اعظم ہے ۔
- دنیا کا معنٰی ہے:
- جن کاموں پر زکوٰۃ و عُشر خرچ ہو سکتی ہے ، کہلاتے ہیں ۔
- حضرت جبریل ؑ کے پر ہیں ۔
- تعلیم وتعلم کے سلسلے میں حدیث جبریل ؑ سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے ؟
- صاحبِ نصاب اپنے مال پر زکوٰۃ ادا کرتاہے ۔
- بیت المعمور میں ہر روزکتنےہزارفرشتے نماز پڑتے ہیں؟
- کتنے ہزار فرشتے روزانہ صبح و شام روضہ رسول پر حاضر ہو کر درودشریف کا نذرانہ پیش کرتے ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- کرامًا کاتبین کن کو کہتے ہیں؟
- صحائف اور آسمانی کتب کی تعداد سے متعلق حدیث نبوی ﷺ تحریر کریں ۔
- صحیفہ کے کیا معنی ہیں؟
- نبی کریم ﷺ کے "مقامِ محمود " پر فائز ہونے سے کیا مرادہے ؟
- ایمانِ مفصل میں ہم کن عقائد کی گواہی دیتے ہیں ؟
- جنت اور جہنم کے داروغہ کو کیا کہتے ہیں؟
- قرآن مجید کی فضیلت کے بارے میں اللہ تعالٰی کا ارشاد تحریر کریں؟
- حدیث جبریل میں نبی کریم خاتمالنبیین ﷺ نے احسان کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
- عقیدہ آخرت میں میزان اور پل صراط پر مکمل ایمان لانے کے تقاضوں کی وضاحت کریں ۔
- حدیث جبریل ؑ سے کیا مرادہے ؟ نیز حدیث جبرئل ؑ سے تعلیم و تربیت کے حوالے سے کیا سبق حاصل ہوتاہے ؟ وضاحت کریں ۔
- زکوٰۃ و عُشر کے نصاب اور مصارف پر مفصل نوٹ لکھیں ۔