Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

10th Class Islamiat Compulsory Chapter 3 Testباب نمبر 3:۔سیرت نبوی خاتم النبین ﷺ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 3:۔سیرت نبوی خاتم النبین ﷺ.

Your school name

10th Class Islamiat Compulsory Chapter 3 Test

10th Class · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. تم میں سے بہتر ین آدمی وہ ہے جو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے اچھا ہے ۔
    1. اپنی اولاد
    2. اپنی قوم
    3. اپنے گھر والوں
    4. اپنے دوستوں
  2. تبوک اور مدینہ کے درمیان تقریبا کتنے کلو میٹر کا فاصلہ ہے ؟
    1. 600
    2. 650
    3. 700
    4. 750
  3. اصل رحمی یہ ہے کہ قطع رحمی کرنے والے کے ساتھ کی جائے:
    1. الفت
    2. صلہ رحمی
    3. خوش اخلاقی
    4. مساوات
  4. نبی کریم خاتمالنبیین ﷺ نے مردہ بکرے کے بچے سے زیادہ بے وقعت قرار دیا:
    1. دنیا کو
    2. دولت کو
    3. زمین کو
    4. جواہرات کو
  5. حضرت امام رضی اللہ تعالیٰ عنہا کس کی بیٹی ہیں ؟
    1. حضرت اُم کلثوم رضی اللہ تعالیٰ عنہا
    2. حضرت زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا
    3. حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
    4. حضرت رقیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
  6. خطبہ حجۃالوداع اسلام کے کون سے نظام کی بنیاد یں فراہم کرتا ہے؟
    1. معاشرتی
    2. سیاسی
    3. معاشی
    4. اخلاقی
  7. غزوہ تبوک کے موقع پر نبی کریم خا تمالنبیین ﷺنے مدینہ منورہ میں اپنا قائم مقام مقرر فر مایا:
    1. حضرت ا بوہریرہ رضی اللہ عنہ کو
    2. حضرت محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ کو
    3. حضرت علی رضی اللہ عنہ کو
    4. حضرت عباس رضی اللہ عنہ کو
  8. غزوہ تبوک میں نبی کریم خاتمالنبیین ﷺ نے مدینہ منورہ میں ٹھہرنے کا حکم دیا :
    1. حضرت علی رضی اللہ عنہ کو
    2. حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو
    3. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو
    4. حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو
  9. آپ ﷺ نے تبوک سے واپسی پر کس چیز کو ڈھانے کا حکم فرمایا ؟
    1. قبہ
    2. گھر
    3. مسجد ضرار
    4. چٹان
  10. صلہ رحمی قیامت کے دن لٹکی ہوگی ۔
    1. کرسی سے
    2. آسمان سے
    3. عرش سے
    4. سورج سے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. اللہ تعالٰی نے دنیا میں نبی اور رسول کیو بھیجے؟
  2. غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے کیاپیش کیا؟
  3. حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا نے آپ خاتمالنبیین ﷺ کی وفات کے وقت جو اشعار کہے ، ان کا ترجمہ تحریر کریں؟
  4. نبی کریم خاتمالنبیین ﷺ نے خطبہ حجۃالوداع میں فضیلت کا معیا ر کس بات کو قرار دیا ہے؟
  5. حضرت اسماء رضی اللہ تعالٰی عنھا نے اپنی والدہ کے بارے میں نبی کریم خاتمالنبیین ﷺ سے کیا پوچھاتھا؟
  6. صلہ رحمی کے بارے میں ایک حدیث مبارکہ کا ترجمہ لکھیں ۔
  7. صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنھم میں سے کون سے تین صحابی بغیر کسی وجہ سے غزوہ تبوک میں شریک نہیں ہوئےتھے؟
  8. بخار کی شدت کم کرنے کے لیے آپ ﷺ کیا کرتے تھے ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. نبی کریم ﷺ کے خطبہ حجتہ الوداع میں موجود معاشی و معاشرتی تعلیمات کو ہم اپنی زندگی میں کب ، کہاں اور کیسے اپنا سکتے ہیں ؟
  2. ہم قرآن وسنت اور سیرت طیبہ میں صلہ رحمی کے اسوہ نبوی کو اپنی عملی زندگی میں کب اور کہاں عمل میں لا سکتے ہیں ؟
  3. صلہ رحمی کے دنیوی و اُخروی اثرات کا جائزہ پیش کریں ۔