Your school name
10th Class Islamiat Compulsory Chapter 6 Test10th Class · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
- یمامہ کی جنگ کن کے ساتھ ہوئی ۔
- حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مزار واقع ہے ۔
- نبی اکرم ﷺ نے حضرت اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو والدہ کے ساتھ حسن سلوک کا کیوں فرمایا ۔
- عمان کے حاکموں جیفر اور عبید کے پاس نبی کریم خاتم النبینﷺکے دعوتی خطوط لے جانے کی خدمت سپر دہوئی:
- حضرت انس رضی اللہ عنہ ہجرت نبوی سے کتنے سال پہلے مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے:
- شیخ اکبر رحمتہ اللہ علیہ کی مشہور ترین تصنیف کا نام ہے :
- حضرت زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کی ولادت باسعادت مدینہ منورہ میں ہوئی:
- حضرت انس رضی اللہ عنہ نے مستقل سکونت اختیار کی:
- حضرت انس رضی اللہ کا سن وفات ہے:
- حضرت اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا کس کی صاحبزادی تھیں ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- ابن عربی ؒ کو شیخ اکبر کا لقب کس نے دیا تھا ؟
- حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کوحلیف القرآن کیو ں کہا جاتا ہے ؟
- شاہ عبداللطیف کاظمی کاوصال کب ہوا؟
- حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کے خاندان کے بارے میں تحریر کریں۔
- حضرت شیخ عبدالرحمن جامی ؒ کے تحصیل علم کے واقعات لکھیے ۔
- حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ کو کہاں کا کامل بنایا؟
- حضرت زید بن علی ؒ کہاں دفن ہوئے ؟
- حضرت سید عثمان مروندی رحمتہ اللہ علیہ کا وصال کہاں ہوا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
- شیخ عبدالرحمٰن جامی ؒ کی صفات و اخلاق بیان کریں ۔
- حضرت شیخ عبداللطیف کاظمی ؒ کی دینی خدمات تحریر کریں؟
- حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کے علم واجتہاد اور تدبیر و سیاحت پر روسنی ڈالیں۔