Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

10th Class Islamiat Compulsory Chapter 7 Testباب نمبر 7:۔ اسلامی تعلیمات اور عصر حاضرین

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 7:۔ اسلامی تعلیمات اور عصر حاضرین.

Your school name

10th Class Islamiat Compulsory Chapter 7 Test

10th Class · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. اسلامی تہذیب کےعناصرمیں ہے:
    1. نماز قائم کرنا
    2. صلہ رحمی کرنا
    3. رواداری
    4. حسن سلوک کرنا
  2. تہذیب کے مترادف کے طورپر انگریزی اصطلاح استعمال ہوتی ہے ۔
    1. سوسائٹی
    2. کلچر
    3. سویلائزیشن
    4. آرٹ
  3. کس نبی ؑ کے قصے کو اللہ تعالیٰ نے احسن القصص قراردیا ہے ۔
    1. حضرت نوح ؑ
    2. حضرت ابراہیم ؑ
    3. حضرت یوسف ؑ
    4. حضرت یونس ؑ
  4. اجتماعی نظم و ضبط پیدا ہوتا ہے :
    1. روزہ سے
    2. قربانی سے
    3. نماز سے
    4. زکوۃ سے
  5. منصوبہ بندی کو عربی زبان میں کہتے ہیں ۔
    1. پلاننگ
    2. تہذیب
    3. تخطیط
    4. تصمیم
  6. نبی اکرم ﷺ نے عدل و انصاف کی اہمیت بتانے کے لیے مثال پیش کی ، اپنی بیٹی ۔
    1. حضرت زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا
    2. حضرت رقیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
    3. حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالیٰ عنہا
    4. حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
  7. اعلان نبوت کے بعد پہلے سال دعوت کو خفیہ رکھنے کا مقصد ردعمل کی شدت کو کم کرنا تھا :
    1. یہود کی
    2. منافقین کی
    3. مشرکین کی
    4. نصاریٰ کی
  8. علامہ منصور پوری کے مطابق اسلام کی ابتدائی جنگوں میں دونوں اطراف سے کتنے افراد کو جان سے ہاتھ دھونا پڑے ؟
    1. 100
    2. 2500
    3. 1025
    4. 1018
  9. نفس پر قابو پانے کی تربیت ملتی ہے :
    1. زکوۃ سے
    2. روزہ سے
    3. قربانی سے
    4. صلہ رحمی سے
  10. منصوبہ بندی کے دو اہم ستون ہیں ۔
    1. وسائل پیدا کرنا اور مال خرچ کرنا
    2. دوستوں کی مدد لینا اور اساتذہ سے معلومات اکٹھی کرنا
    3. لوگوں کے ساتھ ملانا اور حکومت سے منظوری لینا
    4. اللہ کریم پر بھروسا رکھنا اور بہترین کا وش کرنا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. تہذیب کے عناصرسے کیا مراد ہے ؟
  2. رسول اللہ ﷺ کی ہجرت کا واقعہ اس طرح بیان کریں کہ اس سے منصوبہ بندی کے فوائد کا پتا چلے ۔
  3. حضرت یوسف ؑ کے قصہ میں قحط سے بچنے کی منصوبہ بندی کے حوالے سے کیا واقعہ ملتا ہے ، قرآن پاک کا مطالعہ کر کے بتائیں ۔
  4. اسلامی اخوت کی بنیاد کیا ہے ؟
  5. اس دعاکا ترجمہ تحریر کریں جس میں دنیا و آخرت کی بھلائیوں کا تذکرہ ہے؟
  6. منصوبہ بندی اور انسانی مستقبل کا گہراتعلق کب سے رہا ہے ؟
  7. میانہ روی کے بارے میں نبی کریم خاتم النبین ﷺکا ارشادتحریر کریں؟
  8. حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین ﷺ کا تین سال تک دعوت کو خفیہ رکھنے کا مقصد کیا تھا ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. مستقبل کی منصوبہ بندی کی حدود و قیود کا جائزہ لیں۔
  2. اسلامی تہذیب کے اثرات تفصیلا تحریر کریں ۔
  3. مستقبل کی منصوبہ بندی ہماری انفرادی و اجتماعی زندگی پر کیا اثرات مرتب کرتی ہے ؟ تفصیلی جائزہ لیں ۔