Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

10th Class Islamiat Compulsory Chapter 5 Testباب نمبر 5:۔ حسنہ معاملات اور معاشرت

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 5:۔ حسنہ معاملات اور معاشرت.

Your school name

10th Class Islamiat Compulsory Chapter 5 Test

10th Class · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. اسلامی ریاست کے قیام کی اولین مقصد حاکمیت اعلیٰ کو تسلیم کرنا ہے ۔
    1. عوام کی
    2. اللہ تعالیٰ کی
    3. حکومت کی
    4. عدلیہ کی
  2. نبی اکرم ﷺ نے انسان کے اپنے نفس کے خلاف مجاہدہ کو کس نام سے تعبیر کیا ۔
    1. لسانی جہاد
    2. علمی جہاد
    3. جہاد بالسیف
    4. جہاد اکبر
  3. راتوں کو گشت کر کے رعایا کے احوال کی خبر گیری کیا کرتے تھے؟
    1. حضرت علی رضی اللہ عنہ
    2. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
    3. حضرت عمر رضی اللہ عنہ
    4. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
  4. کون سی ریاست میں تمام امور باہمی مشورے سے طے پاتے ہیں:
    1. آمرانہ
    2. جمہوری
    3. اسلامی
    4. سیکولر
  5. جہاد بالسیف کی اجازت دی گئی ۔
    1. ہجرت حبشہ کے بعد
    2. ہجرت مدینہ کے بعد
    3. فتح مکہ کے بعد
    4. سفر طائف کے بعد
  6. سودی نظام میں محنت کی بجائے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے:
    1. منافع کو
    2. شراکت کو
    3. مضاربت کو
    4. سرمایہ کو
  7. پیغام پاکستان میں کتنے علماء نے دستخط کیے:
    1. 1800
    2. 1900
    3. 2000
    4. 2100
  8. سود کو عربی میں کہتے ہیں:
    1. خمر
    2. سرقہ
    3. ربا
    4. بیع
  9. سود کی بڑی اقسام ہیں:
    1. دو
    2. تین
    3. چار
    4. پانچ
  10. کون سے خلیفہ نے اپنی کمر پر آٹے کی بوری لاد کر مدینہ سے باہر دیہاتی کے خیمےتک پہنچائی؟
    1. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
    2. حضرت عمر رضی اللہ عنہ
    3. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
    4. حضرت علی رضی اللہ عنہ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. قرارداد مقاصد کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں ؟
  2. اسلامی ریاست کے کوئی سے دو اہم اصول بیان کریں ۔
  3. ریاست میں اقتدار اعلیٰ سے کیا مراد ہے؟
  4. حجتہ الوداع کے موقع پر نبی اکرم ﷺ نے سُود کے بارے میں کیا فرمایا تھا ؟
  5. ربا مرکب سے کیا مراد ہے ؟
  6. اسلامی ریاست کی سب سے بڑی خصوصیت کیا ہے؟
  7. اسلامی ریاست کےقیام کا بنیادی مقصد کیا ہے؟
  8. قرضِ حسنہ سے کیا مرادہے ، وضاحت کریں ۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. اسلامی ریاست میں افراد کی ذمہ داریاں کیا ہیں ؟تفصیل سے بیان کریں۔
  2. جہاد فی سبیل اللہ سے کیا مرادہے ، جہاد کی فرضیت قرآن پاک کی آیات کے حوالے سے بیان کریں ۔
  3. ہمیں سود کے نقصانات سے بچنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟