Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

10th Class Islamiat Compulsory Chapter 4 Testباب نمبر 4:۔ اخلاق وآداب

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 4:۔ اخلاق وآداب.

Your school name

10th Class Islamiat Compulsory Chapter 4 Test

10th Class · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. "توہم "وہم سے نکلاہے جس کو معنی ہیں:
    1. یقین کے
    2. وسوسہ کے
    3. حقیقت کے
    4. راستے کے
  2. غیبت اور نہتان کی وجہ سے معاشرے کا نظم ونسق اور اجتماعی انصاف ہو جاتا ہے :
    1. بے کار
    2. برباد
    3. مبہم
    4. حراب
  3. قرآن مجید کے مطابق جو شخص کسی کے عیب نکالنے والا ہو ،اس کی عادت ہے:
    1. ناکامی
    2. مایوسی
    3. ہلاکت
    4. بدحالی
  4. حدیث کی روشنی میں فضیلت کا معیار ہے ۔
    1. اخلاص
    2. تقویٰ
    3. صداقت
    4. حُسن اخلاق
  5. قلب کے تخیلات کو کہتے ہیں۔
    1. وہم
    2. فال
    3. سحر
    4. ظن
  6. غیبت کے معنی ہیں کسی کی ایسی بات بیان کرنا جو جو اس میں موجود ہو ۔
    1. اچھائی
    2. برائی
    3. جدو جہد
    4. روش
  7. قرآن مجید کی کس سورت میں غیبت کرنے کو اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھانے کے مترادف قراردیا گیا ہے؟
    1. سورۃ الحجرات میں
    2. سورۃ البقرہ میں
    3. سورۃالنساءمیں
    4. سورۃ الفلق میں
  8. کون سی اخلاقی برائی انسان کو ایمان کر ذائقے سے محروم کر دیتی ہے ؟
    1. خیانت
    2. جھوٹ
    3. بزدلی
    4. وعدہ خلافی
  9. جادو گر مخفی چیزوں سے کام لے کر لوگوں کو دیتے ہیں:
    1. علم
    2. دھوکہ
    3. مال
    4. سہولت
  10. اپنی شخضیت کی کمزوری کا اظہار کرناہے:
    1. فضول خرچی
    2. بزدلی
    3. جہالت
    4. عیب نکالنا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. ہمارے بنی کریم خاتم النبینﷺ راتوں کو کتنا قیام کرتے تھے؟
  2. پردہ پوشی کے دو فوائد تحریر کریں ۔
  3. غیبت کے متعلق ایک آیت اور اس کا ترجمہ تحریر کریں ۔
  4. حدیث کی روشنی میں سچ اور جھوٹ میں فرق واضح کریں ۔
  5. جادو کو سحر کس لیے کہاجاتا ہے؟
  6. پردہ پوشی کے متعلق کسی آیت کا ترجمہ تحریر کریں ۔
  7. اعمال کا دار ومدار نیت پر کیوں ہے ؟
  8. سور ہ الدہر میں کن ہستیوں کا اخلاص بیان کیا گیا ہے ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. پردہ پوشی نہ کرنے کے معاشرتی فوائد تحریر کریں۔
  2. سیرت نبی کریم خاتم النبین ﷺ ،سیرت اہل بیت اطہار اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کی روشنی میں جھوٹ کو بیان کریں۔
  3. احادیث کی روشنی میں پردہ پوشی کی اہمیت بیان کریں ۔