Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

10th Class Tarjama tul Quran Chapter 1 Testباب نمبر 01:۔ سورۃ الا نعام

26 marks · 40 minutes · 19 questions. Covers: باب نمبر 01:۔ سورۃ الا نعام.

Your school name

10th Class Tarjama tul Quran Chapter 1 Test

10th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. کفار قرآن مجید کو کہتے تھے ۔
    1. شکوک سے پاک کتاب
    2. پہلے لوگوں کی کہانیاں
    3. عظیم کتاب
    4. سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب
  2. اللہ تعالیٰ نے سورۃ الانعام میں توحید باری تعالیٰ کےد لائل کے بعد مسائل بیان کیے ہیں ۔
    1. حلال و حرام کے
    2. زکوٰۃ کے
    3. حج کے
    4. قرض کے
  3. سورۃ الا نعام کی آیت نمبر 162 میں کس نبی علیہ السلام کی دعا کا ذکر ہے ؟
    1. حضرت یوسف علیہ السلام
    2. حضرت موسیٰ علیہ السلام
    3. حضرت نوح علیہ السلام
    4. حضرت ابراہیم علیہ السلام
  4. کھجور ، انگور ، زیتون اور انار کا ذکر آیا ہے ۔
    1. سورۃ الانعام میں
    2. سورۃ الا عراف میں
    3. سورۃ الانفال میں
    4. سورۃ التوبہ میں
  5. سورۃ الا نعام کا مرکزی موضوع ہے ۔
    1. انفاق فی سبیل اللہ
    2. توحید ، آخرت اور رسالت کا بیان
    3. اخلاق حسنہ
    4. جہاد فی سبیل اللہ
  6. اللہ تعالیٰ کے خزانوں اور زمین و آسمان کے غیب کا صرف علم ہے ۔
    1. سائنس دانوں کو
    2. حکمرانوں کو
    3. اللہ تعالیٰ کو
    4. علماء کو
  7. کون لوگ قرآن مجید کو پہلے لوگوں کی کہانیاں کہتے تھے ؟
    1. کفار
    2. یہود
    3. نصاریٰ
    4. منافقین
  8. کس نبی علیہ السلام نے ستارہ ، چاند اور سورج کی مثال دے کر اپنی قوم کو توحید کی دعوت دی ؟
    1. حضرت نوح علیہ السلام
    2. حضرت ابراہیم علیہ السلام
    3. حضرت موسیٰ علیہ السلام
    4. حضرت داؤد علیہ السلام
  9. الا نعام کا معنیٰ ہے ۔
    1. مویشی
    2. نعمتیں
    3. سواریاں
    4. بت
  10. سورۃ الا نعام نازل ہوئی ۔
    1. مکہ مکرمہ میں
    2. طائف میں
    3. مدینہ منورہ میں
    4. تبوک میں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. سورۃ الانعام کی فضیلت میں ایک حدیث مبارک کا مفہوم لکھیں ؟
  2. سورۃ الانعام کا مرکزی موضوع کیا ہے ؟
  3. سورۃ الانعام میں توحید کے دلائل کا ذکر کرتے ہوئے کیا بیان کیا گیا ہے ؟
  4. سورۃ الانعام کی روشنی میں کوئی سے دو معاشرتی احکام تحریر کریں ؟
  5. سورۃ الا نعام قرآن مجید کی کون سی سورت ہے ؟
  6. سورۃ الانعام میں اسلام کے بنیادی عقائد کو کس طرح بیان کیا گیا ہے ؟
  7. سورۃ الانعام میں کتنی آیات اور رکوع ہیں ؟
  8. سورۃ الا نعا م کا یہ نام کیوں رکھا گیا ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

  1. سورۃ الانعام کے بنیادی مضامین پر نوٹ لکھیں ؟