Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

10th Class Tarjama tul Quran Chapter 6 Testباب نمبر 06:۔ سورۃ ابراھیم

26 marks · 40 minutes · 19 questions. Covers: باب نمبر 06:۔ سورۃ ابراھیم.

Your school name

10th Class Tarjama tul Quran Chapter 6 Test

10th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. قرآن مجید کی چودھویں سور ت ہے ۔
    1. سورۃ التوبہ
    2. سورۃ الاعراف
    3. سورۃ ابراہیم
    4. سورۃ الحجر
  2. آل فرعون کے بیٹوں کو ذبح کرتے تھے اور عورتوں کو زندہ چھوڑ دیتے تھے ۔
    1. بنی قریظہ کے
    2. بنی اسرائیل کے
    3. بنی اسماعیل کے
    4. بنی اسد کے
  3. سورۃ ابراہیم میں نعمتوں کی ناقدری کرنے والے انسان کو قراردیا گیا ہے ۔
    1. بخیل
    2. ظالم
    3. بزدل
    4. حاسد
  4. سورۃ ابراھیم میں انبیائے کرام علیھم السلام کی دعوت ٹھکرانے پر کون سا پانی پلانے کی وعید سنائی گئی ہے ؟
    1. ماء صدید
    2. ماء حمیم
    3. ماء جحیم
    4. ماء بارد
  5. قوم ثابت سے کیا مرادہے ۔
    1. کلمہ تمجید
    2. کلمہ توحید
    3. کلمہ طیبہ
    4. کلمہ استغفار
  6. اہل مکہ خود کو کہتے ہیں ۔
    1. بنی اسرائیلی
    2. بنی اسماعیلی
    3. قبطی
    4. ابراہیمی
  7. کفار کے اعمال قیامت کے دن ہوں گے ۔
    1. راکھ کی طرح
    2. بارش کی طرح
    3. برف کی طرح
    4. مٹی کی طرح
  8. ماء صدید کہتے ہیں ۔
    1. ٹھنڈے پانی کو
    2. کھولتے ہوئے پانی کو
    3. صاف پانی کو
    4. گرم پانی کو
  9. اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کی ناقدری کرنے والے شخص کو کہا گیا ہے ۔
    1. بے انصاف اور ناشکرا
    2. جاہل اور بے وقوف
    3. سست اور ان پڑھ
    4. ضدی اور ہٹ دھرم
  10. اللہ اور آخرت پر ایمان نہ ہونے اور رسول اللہ خاتم النبین ﷺ کی اتباع نہ کرنے والوں کے اعمال ہو جائیں گے ۔
    1. کم
    2. زیادہ
    3. شان دار
    4. برباد

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. اہل مکہ اپنے آپ کو کیا کہتے ہیں ؟
  2. سورۃ ابرھیم کا مختصر تعارف بیان کریں ؟
  3. سورۃ ابرھیم کی روشنی میں اللہ تعالیٰ کی قدرت کے تین دلائل لکھیں ؟
  4. سورۃ ابراہیم میں ایمان اور کفر کو کس طرح واضح کیا گیا ہے ؟
  5. وادی حجر کہاں واقع ہے ؟
  6. سورۃ ابراہیم میں شیطان کی دشمنی کی حقیقت کو کس طرح واضح کیا گیا ہے ؟
  7. سورۃ ابراہیم کے آغاز میں قرآن مجید کی عظمت و شان بیان کرتے ہوئے کیا فرمایا گیا ہے ؟
  8. سورۃ ابراہیم میں کلمہ طیبہ کی مثال کس طرح بیان فرمائی گئی ہے ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

  1. سورۃ ابرھیم کے اہم مضامین پر روشنی ڈالیں ؟