Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

10th Class Tarjama tul Quran Chapter 4 Testباب نمبر 04:۔ سورۃ ھود

26 marks · 40 minutes · 19 questions. Covers: باب نمبر 04:۔ سورۃ ھود.

Your school name

10th Class Tarjama tul Quran Chapter 4 Test

10th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو بوڑھا کر دینے والی سورتوں میں سے ایک سورت ہے ۔
    1. سورۃ یونس
    2. سورۃ ھود
    3. سورۃ الاعراف
    4. سورۃ الا نعام
  2. سورۃ ھود میں تذکرہ ہے ۔
    1. باغ والوں کا
    2. اصحاب کہف کا
    3. حضرت خضر علیہ السلام کا
    4. حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کا
  3. کس قوم نے حضرت شعیب علیہ السلام کو رجم کرنے کی دھمکی دی ؟
    1. قوم مدین
    2. قوم عاد
    3. قوم لوط
    4. قوم ثمود
  4. دو بیٹوں کی خوش خبری دی گئی ہے ۔
    1. حضرت ابراہیم علیہ السلام کو
    2. حضرت نوح علیہ السلام کو
    3. حضرت ہودعلیہ السلام کو
    4. حضرت صالح علیہ السلام کو
  5. حضر ت نوح علیہ السلام کی کشتی کا تذکرہ ہے ۔
    1. سورۃ یونس میں
    2. سورۃ ابراہیم میں
    3. سورۃ ھود میں
    4. سورۃ نبی اسرائیل میں
  6. سورۃ ھود کے آغاز میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کی بیان کردہ صفات ہیں ۔
    1. بشیر ونذیر
    2. صادق و امین
    3. رؤف ورحیم
    4. حامد و محمود
  7. جب حضرت نوح علیہ السلام کشتی بنا رہے تھے تو ان کی قوم نے کیا کیا ؟
    1. حضرت نوح علیہ السلام کی تعریف کی
    2. حضرت نوح علیہ السلام کی مدد کی
    3. حضر ت نوح علیہ السلام کا مذاق اڑایا
    4. خاموشی سے کھڑے دیکھتے رہے
  8. حضرت صالح علیہ السلام کی قوم کا نام تھا ۔
    1. عاد
    2. ثمود
    3. عمالقہ
    4. ایکہ
  9. سورۃ ھود کے اختتام پر نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو مشکلات پر کس بات کی تلقین کی گئی ہے ؟
    1. میانہ روی کی
    2. ذکر کی
    3. صبر کی
    4. رواداری کی
  10. اللہ تعالیٰ قوم عاد کی طرف کسے نبی بنا کر بھیجا ؟
    1. حضرت صالح علیہ السلام کو
    2. حضرت ھود علیہ السلام کو
    3. حضرت یونس علیہ السلام کو
    4. حضرت لوط علیہ السلام کو

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. سورۃ ھود میں کون سے انبیائے کرام علیھم السلام کا تذکرہ کیا گیا ہے ؟
  2. فرعون اپنے لشکر کے ساتھ کس طرح ہلاک ہوا ؟
  3. سورۃ ھود میں قوم ثمود کے بعد کن انبیائے کرام علیھم السلام کا تذکرہ کیا گیا ہے ؟
  4. سورۃ ھود کی فضیلت میں ایک حدیث مبارک کا ترجمہ لکھیں ؟
  5. سورۃ ھود میں حضرت شعیب علیہ السلام اور آپ علیہ السلام کی قوم کا تذکرہ کرتے ہوئے کیا فرمایا گیا ہے ؟
  6. سورۃ ھود میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کی کون سی دو صفات بیان ہوئی ہیں ؟
  7. حضرت شعیب علیہ السلام نے اپنی قوم کو کس بات کی تلقین فرمائی ؟
  8. سورۃ ھود کے اختتام پر نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو کس بات کی تلقین کرتے ہوئے کیا حکم دیا گیا ہے ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

  1. سورۃ ھود میں مذکور انبیائے کرام علیھم السلام اور ان کے اقوال کے احوال تحریر کریں ؟