Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

10th Class Tarjama tul Quran Chapter 7 Testباب نمبر 07:۔ سورۃ الحجر

26 marks · 40 minutes · 19 questions. Covers: باب نمبر 07:۔ سورۃ الحجر.

Your school name

10th Class Tarjama tul Quran Chapter 7 Test

10th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. مدینہ منورہ اور شام کے وسط میں موجود پہاڑوں کے درمیانی علاقے کو کہا جاتاہے ۔
    1. وادی حجر
    2. وادی نخلہ
    3. وادی سینا
    4. وادی طائف
  2. سبع مثانی کا ذکر کس سورت میں ہے ؟
    1. سورۃابراہیم میں
    2. سورۃ الحجر میں
    3. سورۃ یونس میں
    4. سورۃ التوبہ میں
  3. پہاڑ وں کو تراش کر گھر بناتی تھی ۔
    1. قوم عاد
    2. قوم مدین
    3. قوم ثمود
    4. قوم لوط
  4. قرآن مجید کی پندرھویں سورت ہے ۔
    1. سورۃ الاعراف
    2. سورۃ الانفال
    3. سورۃ یونس
    4. سورۃ الحجر
  5. سورۃ الحجر کی آیات کی تعداد ہے ۔
    1. 98
    2. 99
    3. 100
    4. 101
  6. سورۃ الحجر کے مطابق کون لوگ جنتوں اور چشموں میں ہوں گے ؟
    1. پڑھے لکھے
    2. پرہیز گار
    3. مال دار
    4. عقل مند
  7. سورۃ الحجر میں کن کے مہمانوں کا تذکرہ ہے ؟
    1. حضرت نوع علیہ السلام
    2. حضرت شعیب علیہ السلام
    3. حضرت اسحٰق علیہ السلام
    4. حضرت ابراھیم علیہ السلام
  8. قرآن مجید کی حفاظت کا ذکر کون سی سورت میں آیا ہے ۔
    1. سورۃ الحجر میں
    2. سورۃ الرعد میں
    3. سورۃ ابراہیم میں
    4. سورۃ یونس میں
  9. ہنر مندی اور طاقت پر گھمنڈ تھا ۔
    1. قوم عاد کو
    2. قوم ثمود کو
    3. قوم لوط کو
    4. قوم مدین کو
  10. سورۃ الحجر کا آغاز کون سے پارے سے ہورہا ہے ؟
    1. گیارھویں
    2. بارھویں
    3. تیرھویں
    4. چودھویں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. حفاظت قرآن والی آیت مبارکہ کا ترجمہ تحریر کریں ؟
  2. سورۃ الحجر کی فضیلت میں حدیث مبارک کا ترجمہ لکھیں ؟
  3. وادی حجر کس علاقے کو کہا جاتا تھا اور وہاں کون سی قوم آباد تھی ؟
  4. سورۃ الحجر میں سابقہ اقوام کے احوال بیان کرتے مشرکین کو کس بات کی دعوت دی گئی ہے ؟
  5. سورۃ الحجر میں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا ؟
  6. سورۃ الحجر کے آغاز میں کن کے بے بنیاد اعتراضات کا جواب دیا گیا ہے ؟
  7. سورۃ الحجر کے آغاز میں کس کا تذکرہ کیا گیا ہے ؟
  8. سورۃ الحجر کو یہ نام کیوں دیا گیا ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

  1. سورۃ الحجر کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟