Your school name
10th Class Tarjama tul Quran Chapter 5 Test10th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
- انگوروں کے باغات کا ذکر کس سورت میں آیاہے ؟
- سورۃ الرعد قرآن مجید کی سورت ہے ۔
- معقبت کا معنیٰ ہے ۔
- کون سے فرشتے ہر روز فجر اور عصر کی نماز میں جمع ہوتے ہیں ۔
- منکرین حق نے ہر دور میں انبیائے کرام علیھم السلام کے ساتھ کیا۔
- سورۃ الرعد کے آغاز میں بیان ہے ۔
- سورۃ الرعد کی آیات کی تعداد ہے ۔
- سورۃ الرعد نازل ہوئی ۔
- اللہ تعالیٰ نے سورج اور چاند کو مسخر کر دیا ۔
- بادلوں کی گرج کو کہتے ہیں ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- بے بسی کی دعا مع ترجمہ تحریر کریں ؟
- انسان کی حفاظت کرنے والے فرشتوں کو کیا کہتے ہیں ؟
- ظالموں سے نجات کی دعا مع ترجمہ کریں ؟
- انسانوں کی حفاظت کرنے والے فرشتوں معقبت کے بارے میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کا ارشاد لکھیں ؟
- سورۃ الرعد کے مطابق کائنات میں کون سی اشیا اللہ تعالیٰ کو سجدہ کرتی ہیں ؟
- اللہ تعالیٰ نے نبی کریم خاتم النبین ﷺ کی زبان سے جو اعلان کروائے ان میں سے کوئی سے تین لکھیں ؟
- سورۃ الرعد میں مشرکین کے عمومی اعتراضات کا جواب دیتے ہوئے اللہ تعالیٰ نے کیا ارشاد فرمایا ہے ؟
- سورۃ الرعد میں انسانوں کو کیا نصیحت کی گئی ہے ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
- سورۃ الرعد کے مضامین پر تفصیلی نوٹ لکھیں ؟