Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

10th Class Tarjama tul Quran Chapter 3 Testباب نمبر 03:۔ سورۃ یونس

26 marks · 40 minutes · 19 questions. Covers: باب نمبر 03:۔ سورۃ یونس.

Your school name

10th Class Tarjama tul Quran Chapter 3 Test

10th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. کس سورت کی ابتدا حروف مقطعات سے ہوتی ہے ؟
    1. سورۃ یونس
    2. سورۃ التوبہ
    3. سورۃ الانفال
    4. سورۃ الا عراف
  2. کس سورت کے آخر میں متعدد انبیائے کرام علیہم السلام کا تذکرہ کیا گیا ہے ۔
    1. سورۃ العلق میں
    2. سورۃ الحجر میں
    3. سورۃ التوبہ میں
    4. سورۃ یونس میں
  3. سورۃ یونس میں آخرت کو کہا گیا ہے ۔
    1. ابدی
    2. عارضی
    3. محدود
    4. فانی
  4. قیامت کے دن مشرکین سے ان کے معبود کریں گے ۔
    1. حسن سلوک
    2. اظہار براءت
    3. سفارش
    4. تعاون
  5. کون سی سورت میں اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ کے دلائل بیان کیے گئے ہیں ؟
    1. سورۃ النباء
    2. سورۃ القارعتہ
    3. سورۃ العلق
    4. سورۃ یونس
  6. سورۃ یونس کی کون سی آیت میں حضرت یونس علیہ السلام کا نام مذکور ہے ۔
    1. 96
    2. 98
    3. 100
    4. 102
  7. کون سی سورت میں اثبات توحید اور شرک کی تردید کا بیان ہے ۔
    1. سورۃ الھمزۃ
    2. سورۃ یونس
    3. سورۃ الانفال
    4. سورۃ العلق
  8. ترتیب کے اعتبار سے قرآن مجید کی دسویں سورت ہے ۔
    1. سورۃ یونس
    2. سورۃ التوبہ
    3. سورۃ الانفال
    4. سورۃ الا عراف
  9. قیامت کے دن کفار کو دنیا کی راحت و لذت والی زندگی محسوس ہوگی ۔
    1. خوب صورت
    2. مختصر
    3. شان دار
    4. کامیاب
  10. قرآن مجید کی ترتیب کے مطابق سورۃ یونس کا نمبر ہے ۔
    1. نواں
    2. دسواں
    3. گیارھواں
    4. بارھواں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. اللہ تعالیٰ نے چاند کی منزلیں کیوں مقرر کیں ؟
  2. سورۃ یونس میں قیامت کا ذکر کرتے ہوئے کیا ارشاد فرمایا گیا ہے ؟
  3. سورۃ یونس کی آیات اور رکوع کتنے ہیں ؟
  4. سورۃ یونس میں حضور اکرم خاتم النبین ﷺ کو سابقہ انبیائے کرام علیھم السلام کے واقعات سے کیسے تسلی دی گئی ؟
  5. سورۃ یونس کے آخر میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنھم کو کس بات کی تسلی دی گئی ہے ؟
  6. سورۃ یونس میں موجود اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ کے دو دلائل لکھیں ؟
  7. سورۃ یونس میں قریش کی حالت کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا گیا ہے ؟
  8. سورۃ یونس کامرکزی موضوع تحریر کریں ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

  1. سورۃ یونس کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟