Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

10th Class Tarjama tul Quran Chapter 2 Testباب نمبر 02:۔ سورۃ الا عراف

26 marks · 40 minutes · 19 questions. Covers: باب نمبر 02:۔ سورۃ الا عراف.

Your school name

10th Class Tarjama tul Quran Chapter 2 Test

10th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. سورۃ الا عراف میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو حکم دیا گیا ہے کہ آپ خاتم النبین ﷺ کام لیں ۔
    1. عفورودرگزر سے
    2. صبر سے
    3. عدل سے
    4. رواداری سے
  2. سورۃ الا عراف میں نور سے مراد ہے ۔
    1. قرآن مجید
    2. تورات
    3. زبور
    4. انجیل
  3. سورۃ الا عراف کا مرکزی موضوع ہے ۔
    1. عقیدہ آخرت و رسالت
    2. قیامت کے احوال
    3. منافقین کا انجام
    4. کفار مکہ کے اعتراضات کا جواب
  4. کس سورت کے آغاز میں قصہ آدم و ابلیس کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے ؟
    1. سورۃ آل عمران میں
    2. سورۃ النساء میں
    3. سورۃ الاعراف میں
    4. سورۃ التوبہ میں
  5. قیامت تک کامیابی کا واحد ذریعہ اطاعت و فرماں برداری ہے ۔
    1. فرشتوں کی
    2. جنات کی
    3. علم والوں کی
    4. نبی کریم خاتم النبین ﷺ کی
  6. سورۃ الا عراف کی آیات کی تعداد ہے ۔
    1. 210
    2. 208
    3. 206
    4. 204
  7. سورۃ الا عراف میں مذکورہ نور سے مرادہے ۔
    1. تورات
    2. زبور
    3. انجیل
    4. قرآن مجید
  8. سورۃ الا عراف کا مرکزی موضوع حوصلہ اور تسلی دینا ہے ۔
    1. صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کو
    2. تابعین کرام رحمتہ اللہ علیہم کو
    3. اہل بیت رضی اللہ تعالیٰ عنہم کو
    4. نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو
  9. سورۃ الاعراف میں تعوذ پڑھنے کی نصیحت کی گئی ہے ۔
    1. غم کے وقت
    2. غصے کے وقت
    3. صبر کے وقت
    4. خوشی کے وقت
  10. سب سے طویل مکی سور ت ہے ۔
    1. سورۃ الانفال
    2. سورۃ الاعراف
    3. سورۃ الانعام
    4. سورۃ المائدہ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. سورۃ الا عراف میں کتنے رکوع اور آیات ہیں ؟
  2. شیطان کے بہکاوے سے بچنے کے لیے حدیث مبارک میں مذکور دعا کا ترجمہ لکھیں ؟
  3. سورۃ الا عراف میں اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام اور حوا علیہا السلام کو کیا تلقین فرمائی ؟
  4. ابلیس نے حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوا علیہا السلام کے دلوں میں جنت کے ممنوعہ درخت کے بارے میں کیا وسوسہ ڈالا؟
  5. سورۃ الا عراف میں مذکور حضور نبی کریم خاتم النبین ﷺ کی کوئی سی چار خصو صیات تحریر کریں ؟
  6. سورۃ الا عراف کا مرکزی موضوع تحریر کریں ؟
  7. اللہ تعالیٰ نے حضرت ھود علیہ السلام کو کس قوم کی طرف بھیجا اور انھوں نے اپنی قوم کو کس بات کی دعوت دی ؟
  8. حضرت نوح علیہ السلام نے اپنی قوم کو کس بات کی دعوت دی ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

  1. سورۃ الا عراف کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟