Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

10th Class Tarjama tul Quran Chapter 10 Testباب نمبر 10:۔ سورۃ الکھب

26 marks · 40 minutes · 19 questions. Covers: باب نمبر 10:۔ سورۃ الکھب.

Your school name

10th Class Tarjama tul Quran Chapter 10 Test

10th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. کس سورت کی ابتدائی دس آیات یاد کرنے سے انسان دجال کے فتنہ سے محفوظ ہو جائے گا ؟
    1. سورۃ بنی اسرائیل
    2. سورۃ النحل
    3. سورۃ یونس
    4. سورۃ الکھف
  2. سورۃ الکھف میں بیایا گیا ہے کہ ذوالقرنین تھے ۔
    1. صبر کرنے والے
    2. احسان کرنےو الے
    3. اصلاح کرنے والے
    4. عدل کرنے والے
  3. سورۃ الکھف کی آیات ہیں ۔
    1. 110
    2. 111
    3. 112
    4. 113
  4. قرآن مجید کی اٹھارویں سورت ہے ۔
    1. سورۃ الکھف
    2. سورۃ بنی اسرائیل
    3. سورۃ الحجر
    4. سورۃ النحل
  5. اصحاب کہف کتنے سال غار میں سو ئے رہے ؟
    1. 306
    2. 307
    3. 308
    4. 309
  6. یاجوج و ماجوج حضرت نوح علیہ السلام کے کون سے بیٹے کی اولاد ہیں ؟
    1. حام
    2. کنعان
    3. یافث
    4. سام
  7. اصحاب کہف غار میں سوئے رہے ۔
    1. تین سو سال
    2. تین سو پانچ سال
    3. تین سو نو سال
    4. تین سو گیارہ سال
  8. کہف کا معنیٰ ہے ۔
    1. گھر
    2. بازار
    3. جنگل
    4. غار
  9. سورۃ الکھف میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا کس سے ملاقات کا ذکر ہے ؟
    1. ذوالقرنین سے
    2. حضرت خضر علیہ السلام سے
    3. حضرت داؤد علیہ السلام سے
    4. حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے
  10. اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی ہر نعمت میں انسان کی ہوتی ہے ۔
    1. ترقی
    2. اصلاح
    3. آزمائش
    4. بڑائی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. ذوالقرنین کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں ؟
  2. اصحاب کہف کا ذکر کرکے کیا نصیحت کی گئی ہے ؟
  3. سورۃ الکھف کا مرکزی موضوع بیان کریں ؟
  4. اہل مکہ کے سوالات کے جوابات کن سورتوں میں دیئے گئے ؟
  5. ذوالقرنین نے کس طرح یاد جوج و ماجوج کو قید کر دیا ؟
  6. اصحاب کہف کا واقعہ کیوں سنایا گیا ہے ؟
  7. سورۃ الکھف کے آخر میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو مخاطب کرکے کیا ارشاد فرمایا گیا ہے ؟
  8. اہل جہنم کی فریاد رسی کیسے پانی سے کی جائے گی ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

  1. سورۃ الکھف کے اہم مضامین بیان کریں ؟